`نمرہ احمد لکھتی ہیں:` *"کسی کی جان جاتی ہے اور کسی کا کچھ نہیں جاتا"* `عمیرہ احمد لکھتی ہیں:` *"یاد رکھنا مشکل ہوتا ہے اور بھول جانا اس سے بھی مشکل"* `سمیراحمید لکھتی ہیں:` *"محبت کرنے سے پہلے احترام کرنا سیکھیں"* `ہاشم ندیم لکھتے ہیں:` *"اور کچھ رشتے اس جہان کے لیے نہیں ہوتے"* `بشرہ سعید لکھتی ہیں:` *"تم مجھے برے لگ جاؤ تو کتنے ہی حل ہو جائیں گے میرے"* _. 🖤💫🌸
جن سے محبت کا دعوٰی ہوتا ہے ناں، انہیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لیے نہیں چھوڑ دیا جاتا! انہیں پاس رکھنے کے لیے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے۔💐🫶 ___*(🌻🦋🫠