Damadam.pk
Princezz22.is.back's posts | Damadam

Princezz22.is.back's posts:

baat to sach hy
P  : baat to sach hy - 
🖤🖤
*مجھ سے تعلق میں بہانے نہیں بناۓ جاتے...اگر کوئی کہے کہ  میں نے بات کرنی ہے تو میں فوراً Reply کر دیتی ہوں...کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو فوراً مان جاتی ہوں...شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں...کیوں کہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتی ہوں...سب مجھے فضول سمجھتے ہیں.
P  : 🖤🖤 *مجھ سے تعلق میں بہانے نہیں بناۓ جاتے...اگر کوئی کہے کہ میں نے بات کرنی - 
*کسی سے اتنی ہی بات کرو جتنی وہ کرنا چاہے، کسی کی اتنی ہی پر واہ کرو جتنی وہ برداشت کرلے، کسی سے اتنا ہی ملو جتنا وہ ملنا چاہے کیونکہ اس دور میں مخلصی سے زیادہ منافقت کے چرچے ہیں، مخلصی مشکوک کر دیتی ہے، اس لئے جو جتنا چاہے اسے اتنی ہی اہمیت دو ورنہ سوائے دکھ کے اور کچھ نہیں ملے گا*
P  : *کسی سے اتنی ہی بات کرو جتنی وہ کرنا چاہے، کسی کی اتنی ہی پر واہ کرو جتنی وہ - 
Beautiful People image
P  : عجیب کیا ہے جو اکتا رہے ہو مجھ سے تم!! میں آج کل تو سبھی کو اضافی لگتی - 
💔🐣BROKEN CHOZI🐣💔
P  : 💔🐣BROKEN CHOZI🐣💔 - 
Digital Art image
P  : ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے  - 
💔🐣💔broken chozi💔🐣💔
P  : 💔🐣💔broken chozi💔🐣💔 - 
اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ
وہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہے
یہ پہلا دکھ ،،، کہ مجھے جانتا نہیں کوئی
یہ دوسرا  ،،،  اُسے ہر دوسرا میسر ہے
P  : اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ وہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہے یہ - 
Princezz22.is.back
 

" کِسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں بلکہ ؛ ایک پُورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہو جاتا ہے ، الوداع کہنے سے صرف ایک اِنسان ہی پرایا نہیں ہوتا بلکہ ؛ پرائے ہو جاتے ہیں بُہت سے لوگ ، سڑکیں ، گلیاں ، کُچھ گانے ، کِتابیں ، احساسات ، جذبات اور روح ، پرائے ہو جاتے ہیں وہ خُمار میں ڈُوبے دِن و رات ، موسم اور ہنسی قہقہے ، کوئی گاؤں ، شہر ، مُحلہ ، عِلاقہ ، اور ہر وہ چیز جو اُس بِچھڑنے والے شخص سے منسُوب ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂😭😭😭😭😭😭😭💯💔💯😔😔😔😭😭

اور کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں، پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے، ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں کہ؛ مُحبت صرف پا لینے کا نام ہی تھوڑی ہے، یا اپنی وُہ مجبوریاں لے آتے ہیں جُو صرفِ بےوقوف بنانے کی حد تک ہوتی ہیں۔ کِسی بھی اِنسان سے خُود کُو اٹیچ کرنے سے پہلے پوچھ لیں کے کہاں پے لا کر دکھا دے گا/گئ ورنہ وقتی اٹریکشن سے خُود کُو دُور رکھیں اور اپنی عزتِ نفس کُو محفوظ کریں۔۔۔ 🤝😊
 💯❤
P  : اور کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں، پانے - 
مجھے لوگوں کی کبھی سمجھ نہیں آتی 
مجھے لگتا ہے میرے ساتھ جو لوگ بھی تعلق میں ہوتے ہیں وہ صرف میرے لیے تب میسر ہوتے ہیں جب ان کے پاس کوئی اور موجود نہیں ہوتا 
ایسا لگتا ہے کوئی بھی بنا کسی غرض سے میرے ساتھ نہیں رہتا یا شاید مجھے لوگوں کو رکھنا نہیں آتا یا شاید لوگ میرے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتے شاید میں سب کے لیے سیکنڈ آپشن ہوتی ہوں
بس انہیں وجوہات کی بنا پر میں زیادہ لوگوں سے تعلقات یا دوستیاں اور رشتے نہیں بناتی تاکہ بعد میں مجھے خود پر ہی افسوس نا ہو
کیونکہ ان سے دوری مجھے ایک زہنی ازیت میں مبتلا کر دیتی ہے
وہ دوری چاہے وقت کمی یا کسی بھی  وجہ سے ہو یہ پھر جیسے بھی  ہوں
میں جزباتی طور پر بہت کمزور لڑکی ہو ں مجھے رشتے کھونے سے خوف آتا ہے۔۔*
P  : مجھے لوگوں کی کبھی سمجھ نہیں آتی مجھے لگتا ہے میرے ساتھ جو لوگ بھی تعلق - 
Tum to pagal ho tumhara kiya hy👌💔
P  : Tum to pagal ho tumhara kiya hy👌💔 - 
میں کبھی کِسی کو بُرا نہیں سمجھتی اگر کوئی بُرا ہے تو وہ میں خود ہُوں وقتی طور پر غصہ ہوجاتی ہُوں لیکن یہ سوچ کر چپ کر جاتی ہُوں کہ اُس انسان کا اتنا ہی ظرف تھا جتنا دِل دُکھا گیا ایسے اِنسانوں سے کیا شکوہ اور کیسی شکایت بھلا.....
🖤🙂🍂
P  : میں کبھی کِسی کو بُرا نہیں سمجھتی اگر کوئی بُرا ہے تو وہ میں خود ہُوں وقتی - 
ہم نامُکمل لوگ مُکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے ، کبھی ہَمارا سانس پُھول جاتا ہے اور کبھی وہ ہمیں بَہت پَیچھے چَھوڑ جاتے ہیں  💔🙃
P  : ہم نامُکمل لوگ مُکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے ، کبھی ہَمارا سانس - 
Digital Art image
P  : میں سب کی دوست ہوں لیکن کبھی بہترین دوست نہیں بن سکتی، کسی کی پسندیدہ نہیں - 
اناللّٰہ واناالیہ راجعون ❣️
P  : اناللّٰہ واناالیہ راجعون ❣️ - 
💔🐣broken chozi🐣💔
P  : 💔🐣broken chozi🐣💔 - 
Princezz22.is.back
 

کبھی کبھی ہر چیز ازیت لگتی ہے
یہاں تک کہ چلتی سانسیں بھی ،،"""
💔🐣broken chozi🐣💔

Princezz22.is.back
 

سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں، وہ لوگ بھی جو کہا کرتے تھے ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی ایک دم بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ دوستیاں روکھی پیکھی سی ہو جاتی ہیں جن کے ساتھ ہم دن رات باتیں کیا کرتے تھے باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھی پھر ایک دن وہ سب بھی ختم ہو جاتا ان کے ساتھ بھی ہماری باتیں ہاں جی کچھ نہیں اچھا تک رہ جاتی ہیں کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا ہی نہیں رہتا جیسا کہ وہ پہلے دن ہوتا ہے آہستہ آہستہ سب بدل جاتا ہے دوست محبت لہجے مصروفیات سب کچھ...🥀💔😥

Princezz22.is.back
 

کاش کوئی تو شخص ایسا ہوتا جو ہمارے چیخنے پر
ہمارے غصے پر
ہماری بےبسی پر
ہم سے دور جانے کی بجائے
ہمیں انا دِکھانے کی بجائے
ہمیں چھوڑ جانے کی بجائے
ہمیں اپنے لہجے تبدیل کر کےتکلیف دینے کی بجائے
سینے سے لگا لیتا
اور آنسو پونچھ کر بس اِتنا کہتا کہ
میں ہوں نا ہمیشہ ساتھ لیکن
افسوس ہم لوگوں نے بےانتہا پیار جتا کر
سب کچھ وار کر
اپنا مقام کھو دیا
اور پھر جب ہم سب وار دیں تب ہم جیسے لوگوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔۔۔💔🥺🥀🥀