عمل کے بعد نتیجہ نیت کا نکلتا ہے
اور لوگ سمجھتے ہیں کہ قصور قسمت کا ہے
اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ میرا یقین کرو۔
اگر مجھے تم سے ملاقات کے چند پل میسر ہو ۔
تو میں تمہارے قدموں میں بیٹھ کر ،تمہارے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر ،
تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گی ، اور پوچھوں گی۔
"تمہیں مجھ سے محبت کیوں نہ ہوئی"🍂🍂
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،، بے بسی ،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ نمبر کھبی بھی ڈیلیٹ نہیں ہوتے
بس ہم میسج نہیں کر سکتے
کال نہیں ملا سکتے
اجازت نہیں ہوتی حق چھین لیا جاتا ہے ہم سے
لیکن کوئی ہم سے اپنی یادیں نہیں چھین سکتا
کوئی جتنا بھی تلخ بول لے لیکن اپنی یادیں نہیں چھین سکتا ۔۔۔۔
میری قدر تجھے اس دن سمجھ ائےگی
جس دن تیرے پاس دل تو ہوگا
لیکن دل سے چاہنے والا کوئی نہیں ہوگا
ہر کسی کو دل کا حال سنانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب کسی کو یاد ہی نہیں آتی ہماری
ہم نے بھی احساس دلانہ چھوڑ دیا
تکلیفیں تو بہت ہے زندگی میں مگر کسی سے گلہ نہیں
اور بن بولے کوئی سمجھ سکے ایسا کوئی ملا نہیں
دل سے اترے ہوئے لوگ سامنے بھی بیٹھ جائیں تو نظر نہیں اتے
دل سے اتر جانا !!
.....is a real thing!
When you are constantly being disappointed by someone's attitude . There comes a point when you just don't care anymore . You're just done with them.
ایسا نہیں ہے کہ تیری جگہ لے گیا کوئی
پر تیرا مقام بھی اب تیرا نہیں رہا !!!
Absolutely right 👍 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain