Damadam.pk
Prnice.Ali's posts | Damadam

Prnice.Ali's posts:

کس قدر چاہا ہے تجھے زرا غور تو کر 💓 اتنے تو ہم اپنے بھی طلبگار نہ تھے
P  : کس قدر چاہا ہے تجھے زرا غور تو کر 💓 اتنے تو ہم اپنے بھی طلبگار نہ تھے - 
ہم اِسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں ںسے 💓 کہ تمہارے ہاتھ لگیں گے تو، سدھر جائیں گے
P  : ہم اِسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں ںسے 💓 کہ تمہارے ہاتھ لگیں گے تو، سدھر جائیں - 
آ جا میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب 💓 تُو بھی میرے خلاف، میں بھی میرے خلاف
P  : آ جا میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب 💓 تُو بھی میرے خلاف، میں بھی میرے خلاف - 
محفلوں میں بیٹھ کر نئے لوگوں کہ درمیاں 💓 گونجتی رہی ہنسی، مگر دل تیرے واسطے اداس رہا
P  : محفلوں میں بیٹھ کر نئے لوگوں کہ درمیاں 💓 گونجتی رہی ہنسی، مگر دل تیرے واسطے - 
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے 
💔
ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے
P  : جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے 💔 ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے - 
Prnice.Ali
 

تم جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
💯💯
صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں

Prnice.Ali
 

اس لیئے میں کسی کو بتاتا نہیں ہوں اپنے دکھ 💔 کہ لوگوں کہ اپنے سو مسائل ہوتے ہیں 🙂 بنتے بنتے ہی بنے گی ملاقات کی صورت 💓 یار حسین لوگ آسانی سے کہاں قائل ہوتے ہیں

Prnice.Ali
 

جھوٹ کہتے ہیں کہ سنگت کا ہو جاتا ہے اثر
🤝
کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا

Prnice.Ali
 

Education
Education is not the amount of information that is put in the Human brain 🧠
It must have man making, character making and life building assimilation of ideas.

Prnice.Ali
 

درد اوروں کے بانٹ لینے کو
بزم ہستی میں عید کہتے ہیں 🙂

Prnice.Ali
 

ویسے ہی تمہیں وہم ہے ، افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ، ہم خاک نشیں ہیں

Prnice.Ali
 

مسافر چلتے چلتے تھک گئے منزل نہیں ملی
قدم کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہو فاصلہ جیسے

Prnice.Ali
 

ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں
میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں

Prnice.Ali
 

اِک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لئے ہے
جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے

Prnice.Ali
 

یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔ
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں

Prnice.Ali
 

ہر دل فریب چیز نظر کا غبار ہے
آنکھیں حسین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے

Prnice.Ali
 

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

Prnice.Ali
 

گر سکوں چاہیے اس لمحۂ موجود میں بھی
آؤ اس لمحۂ موجود سے باہر نکلیں

Prnice.Ali
 

اب اپنا اختیار ہے چاہے جہاں چلیں
رہبر سے اپنی راہ جدا کر چکے ہیں ہم

Prnice.Ali
 

کوئی تم سے پوچھے ، کون ہوں میں
تم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں
ایک دوست ہے ، کچا پکا سا
ایک جھوٹ ہے ، آدھا سچا سا
ایک خواب ہے ، آدھا ادھورا سا
ایک پھول ہے ، روکھا سوکھا سا
ایک سپنا ہے ، بن سوچا سا
ایک اپنا ہے ، ان دیکھا سا
ایک رشتا ہے ، انجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کچھ پاگل سا ، کچھ دیوانہ سا
بس ایک بہانا ، اچھا سا
کوئی تم سے پوچے ، کون میں ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی ، خاص نہیں