جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ #پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂
شيخ کي شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀
لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں... پھر کہتی ہیں ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫