چلو دیکھیں فلک کے پار کیا ہے❤❤
ہمیں راستہ دکھایا ہے کسی نے ❤❤
مجھے لفظوں کی خوشبوں آرہی ہے😓😓
میرے خط کو جلایا ہے کسی نے💔💔
ہمیں لگتا ہے ہم بدنام ہوں گے😓😓
ہمیں چھت پر بلایا ہے کسی نے😂😂
سمندر تو یہاں پہلے نہیں تھا💔💔 یہاں آنسوں گرایا ہے کسی نے نے😥😥
بھری محفل میں مجنوں نے پکارا پکارا💔💔 میری لیلہ کو دیکھا ہے کسی نے نے💔💔

__اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥
بول میں کیسا لگتا ہوں 😍
جیسے کوئی چھوڑ نہیں „__„ سکتا مذہب اپنا... 💯😘
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „__„ تیرے لیے رکھتے ہیں...💯😘
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
خرید سکوں جن کے لیئے چوریاں میں...😍❤
آج کل ان کلا ئیوں کی تلاش میں ہوں.....🙈❤😍
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥✌
Kaaash Koi Apna Hota 😭😭
وقت بتا دیتا ہے لوگ کیا تھے
مرشد
اور ہم کیا سمجھتے تھے🔥🔥🔥🔥🔥

روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘

آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain