Wo jo hr kisi ki ho jaye
main lanat bhejta hun aesi Khaandaani Larki pr 😡😡👍👍
Tum kisi aur ki ho jaana.....
mujhe Ameer hone main Waqt lagy ga😡👍
Good night 😴😴😴
Baar baar Agr koi ofline ho jaye ...
To smjh jao Daal main kuch kaala hai
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
وہـــی ہوا نہ تــیرا دل بـــــــــھر گیا ھم سے.،😒
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..🖤🖤
دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤❤
"جب میں لاش __ بن جاؤں گا.🍀🌸
تمھارے لیے کاش بن جاؤں گا"!❤✌
_______💕💯
ہم نے چھوڑ دیئے وہ لوگ,..
مُرشد جنہیں ضرورت تھی, پر قدر نہیں🖤🔥
-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃💔🔥
_____"🌸
ہم بہت خاص تھے,..
یہ اُنکے الفاظ تھے🤐🔥
💕
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی🙌🥀
بات یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں🔥💔
ھم خود کہتے ہیں ھم اچھے انسان نہیں۔🔥🔥
پھر کیوں جلتی ھے دنیا ھم۔سے۔🔥
میں نے مانا کہ بُرا ہوں۔
تم بتاؤ کہاں کے فرشتے ہو🔥۔
اب لوٹ کے مت آنا
دل سنبھل گیا ہے💯🔥👍🥀
Mohabbat ke Badly Moahhabt Warna Allah Hafiz
ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے🖤💫
ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں✌😎
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain