ٹیچر اسٹوڈنٹ سے.
فزکس کی تعریف کرو
اسٹوڈنٹ ....پوری تعریف تو یاد نھی ھے... آخر کے دو لائن یاد ھے
ٹیچر چلو سناؤ..
اسٹوڈنٹ... اسے فزکس کھتے ھیں😛😛😜😛😜😜😛
زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝
بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉
وائرس ختم ہو یا نہ ہو لیکن
الحمداللہ
بچوں میں پڑھائی کا شوق ختم ہوگیا ہے
😂😂🙏😂😂
جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے۔
وہ صرف ڈرامے کی آخری
قسط میں پائی جاتی ہے۔
😄😜🤣🤪
😂😂 لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں، 🥰
😂 اور میرے پاس نمونے ہیں🥳🥰🥰
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒
میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂
باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣
سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜😜😜😜😜😀😀😂😂
کمنٹ نہیں کررہی ہو
محترمہ
مہندی💅 لگا بیٹھی ہو کیا•
"🙈😂🥀
سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ گروپ میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝
اپنے دوست کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسا کرو 🙈🙈
تاکہ وہ اپنے سارے غم بھول کر آپ کو گالیاں دینی شروع کر
دے 😜😂😂
اگر آپ کی بیوی زیادہ کام کاج کا شکوہ کرتی ہے تو اسکی مدد کیلئے دوسری بیوی لے آئیں😉😉
#خوشگوار زندگی کیلئے مفید ٹوٹکے🤣😆
میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا
😂😂😂😂😂😂
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد میری تو زندگی برباد ہو گئی 🥀
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے✌😍
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🔥
مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا.💔۔۔۔
..💔.😢.😭.👤.🥀.
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد میری تو زندگی برباد ہو گئی 🥀
مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain