اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے
یہ جو لوگ زندگی کے سب سے قریب ہوتے ہیں ناں،،
اذیت کا باعث بھی یہی مہربان ہستیاں بنتی ہیں
ان کے الفاظ رویہ اور گریز کر جانا جدائی کی اذیت سے زیادہ درد ناک ہوتا ہے۔🙂💔
- تم لوگ مانگو گے حلیمہ جیسی بیوی
ملے گی تمھیں کرنل جیسی بیوی
🔥😂😄🔫🔪
معصوم لڑکیاں
انتہائی معصوم لڑکیاں
پھر آتی ہیں وہ جن کو لگتا ہے اپنی قسم دینے سے اُن کے جانو نے سگریٹ چھوڑ دینی ہے 😂😂
یہ راز فقط تتلیاں سمجھتی ہیں
چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں🔥
❤
مجھ سے دور رہو پارساؤں
آپ کو چھو نا لیں کہیں خرابیاں میری'
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ۔۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ' ﺗﻢ '
ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻧﻈﺮ ﺗﻮ ﮐُﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ۔۔ ﻟﯿﮑﻦ ﻓِﻠﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﻧﺎﮞ ۔۔😂😝
کوئی میری طرح تیار ہو کر منہ اٹھا کر بیٹھا ہوا ہے ☹😕
میں چاہتی ہوں کہ میرے علاوہ سب تمہیں باجیاں لگیں😋🤦♀️ ہائے میرے نکے نکے سپنے☺😌
قسمے ماسک لگانے کے بعد ایششی فیلینگز آتی جیسے اپن بھی چھوٹی موٹی ڈاکٹر ہوں😌😋☺😂🤣 چلو جی آ جاؤ کشش کشش کی طبیعت ٹھیک نہیں 🤔 میں علاج کروں گی 😋🤦♀️🙆♀️
قبضہ ناحق نا کیجئیے خود پر
آپ اپنے نہیں ہمارے ہیں😉🔥
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے؟
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒😂
سنو
.
.
لحاظ عشق نا ہوتا تو 🙂
.
.
میں نے تمہاری ناسیں پن دینی تھیں😏
#Chashmish
لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں 😌لیکن میں اپنے والے کے دل میں سرنگ بناؤں گی😋😊
#Chashmish
میں جو بولوں گی تو گزروں گی ناگوار بہت 🔥
اس سے بہتر ہے میرے منہ نا لگئیے💯
#Chashmish
وہ کہتا رہا تم میری ہو
.
.
.
پر مجھے سننا تھا میں تمہارا ہوں
رمضان میں اپنے چاند سے اتنا دور رہے اتنا دور رہے
.
.
.
.
کہ وہ عید تک کوئی نواں چن چڑھا دے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain