مجھ سے کیا ڈوبنے والوں کا پتہ پوچھتے ہو؟
میں سمندر کا حوالہ، نہ کنارے کی مثال
زندگی اوڑھ کے بیٹھی تھی رِدائے شب غم
تیرا غم ٹانک دیا ہم نے ستارے کی مثال
غزال شخص تم اتراؤ حق بھی بنتا ہے
تمھاری آنکھ کا صدقہ ہرن اتارتے ہیں
صبح سے 40 بار چھینکیں آ گئی ہیں
ظالموں یاد کرو رٹا تو نہ لگاؤ😒😒
مجھ کو اور بھی بہت کام ہوتے ہیں
آ آ آ آ آ آچھــــی ایک اور آ گئی.!
🙄😒😐😅😂
دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ🫂🫀
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے🥀💔
*زندگی میں ہر کھیل کھیلنا*
*پر کسی کی زندگی سے مت* *کھیلنا*
*بہت درد ہوتا ہے یار 🥺🫀💞*
*کچھ لوگ بھروسے کے لیے روتے ہیں اور کچھ لوگ بھروسہ کر کے روتے ہیں❤🔥✌️🫁*
*میں نے تا عمر اکیلے ہی گزاری ہے غالب______!!*
*میرے مقدر میں دوستی اور محبت کہاں_______!!*
#🥹
*اور ہــؔـم سے وہ لــؔـوگ بھــؔـی جُدا ہوــؔـئے 💔*
*جــؔـن کــؔـا دوســؔـرا نــؔـام ہــؔـم نــؔـے زنــؔـدگــؔـی رکھــؔـا تھــؔا*🔥
. حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے 🙂
جو مخلص ہوں وہ سب کے دیوانے نہیں ہوتے۔۔۔!!🖤
.❤️❤️
*محبت میں برابری نہیں کی جاتی👑محبوب کو ہمیشہ خود سے بہتر سمجھا جاتا ہے🖇️🔐♥️👫*
*میــری اک نظــر کــا شـــکار ہیــں*🤨
*یــہ جــو بنــے ہوئــے ہیــں فــلاں فــلاں👊🏻*
-/✌🏻🔥🦅🤟🏻/-
چلو نہ ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک🥀
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے🙂
میں آخری بار پوچھ رہی ہو کیا مطلب ہیں Moye moye کا 😡😡
یہ جو اس مرتبہ 2024 کا سال آیا ہے یہ بھی ایک سال سے زیادہ نہیں چلے گا۔ نوٹ کر لو میری بات
😁😁😁😁😁😯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain