تیرے چند لمحے مجھے درکار ہیں لیکن _🥀
شرط یہ ہے کہ گھڑیاں نہیں دیکھیں گے _🖤
راحت اندوری
💔💔🥀قبروں میں نہیں کتابوں میں اتاروں ہمیں
ہم لوگ مرے ہیں محبت کی کہانی میں
🖤🥀🔥
اے '' حَرفِ تَسَلی '' تیرے مَشکُور ہَیں، لیکن
یہ "خیر ہَے" کہنے سے ، بُہَت آگے کا دُکھ ہے