کبھی آپ کو Sleep Paralysis ہوا ہے 🤔 آواز کا نہ نکلنا جسم کا ہلنا بند ہاتھ پاؤں کا نہ چلنا آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے آپکا گلا دبوچ لیا ہوں یہ ٹائم بھی 12 یا 1 کا ہی ہوتا ہے آپ پھڑپھڑانے کی کوشش کرتے ہوں مگر آپ کو محسوس ہوتا ہے جیسے کسی چیز نے آپ کا پورا جسم جگھڑ لیا ہو 🧟♀️ پہلے تو وہ سامنے آئیں جو اس چیز کا شکار ہوئے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain