#Mere_pas_tum_ho
خلیل الرحمٰن قمر کوئی لچہ لکھاری نہیں ہے اس نے ہر طرف سے اپنا دفاع کرتے ہوۓ ڈرامہ کو اختتام پذیر کیا ۔۔
اگر دانش ہانیہ سے شادی کر لیتا تو سب خوش ہو جاتے جیسا کہ پاکستانی ڈراموں میں اختتام بخوشی ہوتا ہے ہاں کچھ نے تنقید کرنی تھی کہ دانش اور مہوش میں کیا فرق رہ گیا؟؟ ۔۔ دونو کسی اور کے ہوگئے۔ ۔۔
اگر مہوش واپس رجوع کر لیتی تو یقیناً یہ شریعت کے خلاف ہوتا کیونکہ حلالہ کے بغیر رجوع نہیں ہو سکتا ۔۔۔
لیکن خلیل الرحمٰن قمر نے کیا خوبصورتی سے اختتام کیا کہ مرد "اگر"محبت میں سچا ہو تو مر تو سکتا ہے لیکن نہ معاف کر سکتا ہے نہ کسی اور کا ہو سکتا ہے ۔۔ لفظ "اگر "قابلِ غور ہے ۔۔۔
میری رائے کے مطابق ایک بہترین اختتام تھا
آج بارش بھی تیرے درد کی طرح ہے🌧🌧
ہلکی ہلکی ہے پر ہوتی جا رہی ہے ☔️☔️


*میں سمندر ھوں کبھی مل مجھے دریا کی طرح*
*میں بھی دیکھوں تیرے جزبوں کی روانی کیا ھے*
♥️♥️ *دل سے* ♥️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain