Damadam.pk
Pyri_Bachi's posts | Damadam

Pyri_Bachi's posts:

Pyri_Bachi
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔

Pyri_Bachi
 

ہاری ہاری میں ہاری۔۔۔۔۔
من آنگن میں عشق ہے تاری۔۔۔۔۔

Pyri_Bachi
 

عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات
انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے۔

Pyri_Bachi
 

ایک بات ایک شام۔۔
اور تمہارا ساتھ اور بس تم۔۔
ایک دعا ایک فریاد۔۔
اور تمہاری یاد اور بس تم۔۔
۔میرا جنون میرا سکون
اور میری محبت بس تم۔۔
💓 صرف تم💓

Pyri_Bachi
 

!!میرے رب!!
میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما۔۔

Pyri_Bachi
 

رسول اللہ نے ارشاد فرمایا۔۔۔
اپنی زبان کو قابو میں رکھو اور فارغ وقت گھر میں ہی گزارو اور اپنی غلطیوں پر خوب رو پس تم نجات پالو گئے۔۔۔۔۔

Pyri_Bachi
 

Ik ahh bhari hogi...😥
Hmm ny Na suni hogi...😭
Jaty Jaty tum nay ...😢
Awaz tooo Dii hogi...😧
Har Waqat ya Hy ha gumm...😞
Us Waqat kha thy humm...😰

Pyri_Bachi
 

Miss U uncle.... Hamy Chor ka Chly gy 😢😢😢😢

Pyri_Bachi
 

Mera Cuzn ka Abu is dhunya sa Rukshat ho Gy ..
Allah pak un ko Janat Ul Firdous ma mukam ata Farmy ...😥😥😥😥

Pyri_Bachi
 

دل سے پیار کرتے ہیں دل سے نبھائے گئے۔۔۔
جب تک زندہ ہیں تجھ کو چائیے گئے۔۔۔

Pyri_Bachi
 

شوق پورے کرو۔۔۔
زندگی تو ایک دن ختم ہو ہی جائے گئی۔۔۔

Pyri_Bachi
 

تم آج ہر سانس کے ساتھ یاد آرہے ہو۔۔۔
اب تمہاری یاد کو روکو یا سانس کو۔۔۔۔

Pyri_Bachi
 

اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں سے گزرنا چاھتے ہو تو۔۔۔۔
غم ذدہ لوگوں کے غم سنا کرو۔۔۔۔
تم کبھی دکھی نہیں رہو گئے۔۔۔
حضرت علی کا فرمان۔۔

Pyri_Bachi
 

میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ۔۔۔
چند لمحوں کی باتیں ۔۔۔
اور کچھ پل کا مسکرانا۔۔۔۔

Pyri_Bachi
 

مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد۔۔۔
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی۔۔۔۔

Pyri_Bachi
 

Kya ho rha ha frends

Pyri_Bachi
 

قصور نہیں اس میں کچھ بھی انکا۔۔۔۔
چاہت ہی اتنی تھی کہ انھیں غرور آگیا۔۔۔

Pyri_Bachi
 

زمانہ بھی فدا ہو جائے ہم پر۔۔۔
ہم فقط تمہارے ہی رئے گئے ۔۔
A..