امریکا کہتا ہے آئی ایس آئی جنات ہے جونا دکھائی دیتی ہے نا کوئی نشان چھوڑتی ہے بھارت کہتا ہے آئی ایس آئی خلائی مخلوق ہے جو نا سنائی دیتی ہے نا ہاتھ آتی ہے بس اپنا اثر چھوڑ جاتی ہے اسرائیل کہتا ہے آئی ایس آئی ایک ایسی مخلوق ہے جس کو نا کسی نے کبھی دیکھا نا پہچانا یہ اتنا گمنام ہے کہ پتا ہی نہیں چلتا ہے ہمارا باپ اپنا باپ ہے یا آئی ایس آئی کا ایجنت ،اس آئی ایس آئی کی وجہ سے ہم کبھی باپ پر شک کرتے ہیں کبھی بھائی پر الحمداللہ آئی ایس آئی پاکستان کا فخر ہے پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ہے پاکستان زندہ باد #ارض_وطن_پاکستان یا اللّه ISI کی غیبی مدد فارما آمین ثم آمین🐏
سکردو.. پاکستان آرمی ایک بہت بڑا آپریشن کرنے جا رہی ہے جس میں علی محمّد سدپارہ ۔ جون سنوری ۔ اور پبلو۔ تینو کوہ پیماؤں کو تلاش کرنے کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی کا استمال کرے گی۔ اور اس ٹیکنالوجی کا نام ہے Thermal Vision. اور اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے لیے C-130 جہاز کو استعمال کیا جاے گا۔ Thermal vision ایک ایسی دیوايس ہے جسکو C-130 میں نصب کیا جاے گا اور جہاز کو K2 کی چوٹی تک لے جایا جاے گا۔ یاد رہے کے یہ پاکستان کا سب سے بڑا ماؤنٹین ریسکیو آپریشن ہو گا ۔ جس سے K2 کے اس حصے کو کوور کیا جاے گا جہاں سے محمّد علی سدپارہ اور ان ک باقی ساتھی لاپتا ہوے۔C-130 کو اس مقام تک لے جانے کے لیے پاکستان کے ایکسپرٹ پیلٹ کو چنا گیا ہے جو جہاز کو 8611 میٹر کی بلندی تک لے کے جانے کا جذبہ اور ہمت رکھتے ھوں۔اس میں کوئی شک نی ے