Damadam.pk
QAAR's posts | Damadam

QAAR's posts:

Poetry
Q  : poetry linees💓 - 
QAAR
 

بکھرتے رابطوں کا ہے بچھڑتے راستوں کا ہے
دسمبر نام ہے جس کا مہینہ حادثوں کا ہے..
lv it👁 g 9

QAAR
 

مجھے اب فرق نہیں پڑتا____ دسمبر تیرے آنے کا....
!!!...اداسی میری فطرت ہے مجھے موسم سے کیا مطلب....

QAAR
 

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

QAAR
 

اوقات نہیں ہے روٹی دینے کی تو مارا بھی مت کرو
کسی کے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہے🙏

جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا 🔥
وہ حوصلہ نہ کریں ہمارے ساتھ چلنے کا
Q  : جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا 🔥 وہ حوصلہ نہ کریں ہمارے ساتھ چلنے کا - 
Beautiful People image
Q  : ارے آپ ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے؛ سارے کام رفع دفع !!❤🌾 - 
QAAR
 

To hukm taa krdaa vay asee dyndy jan yara par tenu zindagi choo na dyndy jan yaraa💔

QAAR
 

مفت میں نہیں سیکھا، اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!
بدلے میں زندگی کی ھر خوشی تباہ کی ہے.!!

QAAR
 

Tea time☕

QAAR
 

G 9/😴

بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارہ
مَیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
#❤️🇵🇰
Q  : بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارہ مَیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا  - 
QAAR
 

.f7 goood morning

QAAR
 

Pakistan ZINDABAAD🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏃

QAAR
 

Goood Evening🔺

QAAR
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں wiqi💔

QAAR
 

" HUM BE VO HAI JO HAR KISI""""
"KA DIL MA NAI Basty
😐

QAAR
 

*_آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے_*
*_میں اپنی برائیوں کا حساب دے دو گا🖤_*

QAAR
 

💖#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی#💖
🙂✌
💖#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #💖

QAAR
 

Good Night💓