Damadam.pk
QLANDRII's posts | Damadam

QLANDRII's posts:

QLANDRII
 

نیکی کے میدان میں جتنی تیزی سے بھاگ سکتے ہو بھاگو ۔ سبقت لے جانے کی کوشش کرو۔ بس اتنا خیال رکھنا اس مقابلے میں چالبازیاں اور بدنیتی ممنوع ہے ...!!

QLANDRII
 

بارہ مہینوں میں شعبان کی وہی حقیت ہے
جو بارہ اماموں میں حسین علیہ اسلام کی ہے