ساری زندگی کےلیے نا سہی دو دن کےلیے رکھ لو دل میں
.....
کوئ پوچھے تو کہنا دو دن کا کرائے دار ہے چلا جائے گا
توڑ کر مجھے وہ کہتا ہے
.......
سنو اپنا خیال رکھنا
وہ رو رو کر کہتا تھا نفرت ہے مجھے تم سے
پر ایک بات آج بھی ستاتی ہے نفرت تھی تو رویا کیوں؟
تب من اندر دھمال مچی
.......
جب یار نے مجھ کو یار کہا
Don't Compare My Self With Other👆........ I know I Am Best