اداس دل کی اداس باتیں
سمجھنے والا کوئی تو ہوتا
کہ جس کی باتوں سے دل سنبھلتا
کہ جس کی سنگت میں دل بہلتا
جس کی ہلکی سی اک جھلک بھی
ہمارے دکھ کو سمیٹ دیتی
فلک سے خوشیاں انڈیل دیتی
یہ اس کی نازک سی مسکراہٹ
ہمارے دل کی سبھی تھکاوٹ کو دور کرتی
یہ پھر چمکتی ہوئی وہ آنکھیں اس کی
ہماری ہستی کا راز ہوتا
ہمارے دکھ کی کتاب ہوتا
جو ہم کو چاہتا، ہم کو پڑھتا
گزرتے لمحوں کی سختیوں میں
کوئی تو نازک مزاج ہوتا .......!!!
حیراں بیٹھا ہوں وقت کا دھاگہ لے کر
روح کو رفو کروں ، کہ اپنے خواب بُنوں ۔۔!!
دنیا میں انسانوں کا کھلنا
پھولوں کے کھلنے سے زیادہ اہم ہوتا ہے ۔
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ* *وبرکاتہ*
*صبح النور🌹
*ہرانسان کی زندگی ایک مسلسل جنگ ہے جو ناجائز خواہشات اور ضمیر کے درمیان جاری رہتی ہے۔جیت اس کی ہوتی ہے جو اپنی خواہشات پر بازی لے جائے، ورنہ غلط خواہشات کی جیت انسانیت کی سب سےبڑی ہار ہوتی ھے
*اللہ تعالی مجھ سمت، آپ کو اور تمام مسلم امما کو اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھے.
**آمین یا ربّ العالمین🤲
مُتزَلزل ارادوں میں نہیں قطعاً مگر "عاصم
جس سَفر پہ ہوں اُسکی منزل بھی تو نہیں
They are fighting me on the field and they are giving me applause.
My martyrs don't accept me in the right of the ground.
And we didn't know who won a war.
We have brought the martyrs of every war.
Pashtoonistan #
نجانے اب کن ہونٹوں کو جا میسر ہو
وہ اک جبین مری بارہا کی چومی ہوئی,
🌹❤️
لذتِ انتظار کی سَاعت بھی عَجب ہوتی ھے
دل سینے میں نہیں آنکھوں میں دھڑکتا ھے
♲︎︎︎ کب ملیں گے؟
♲︎︎︎ "بہار میں"⚘️🌻🍂🍃
♲︎︎︎ بہار کب آئے گی؟
♲︎︎︎ "جب ہم ملیں گے"💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain