Damadam.pk
Qalib-11's posts | Damadam

Qalib-11's posts:

Qalib-11
 

Morning damadam guys.

Qalib-11
 

Good 9i8 damada frndx

Qalib-11
 

خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو
سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
تری مسرت پیہم تمام ہو جائے
تری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے
غموں میں آئینہ دل گداز ہو تیرا
ہجوم یاس سے بے تاب ہو کے رہ جائے
وفور درد سے سیماب ہو کے رہ جائے
ترا شباب فقط خواب ہو کے رہ جائے
غرور حسن سراپا ناز ہو تیرا
طویل راتوں میں تو بھی قرار کو ترسے
تری نگاہ کسی غمگسار کو ترسے
خزاں رسیدہ تمنا بہار کو ترسے
کوئی جبیں نہ ترے سنگِ آستان پہ جھکے
کہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
فریب وعدہ فردا پہ اعتماد کرے
خدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
وہ دل کہ تیرے لئے بیقرار اب بھی ہے
وہ آنکھ جس کو تیرا انتظار اب بھی ہے
"فیض احمد فیض"

Qalib-11
 

تُـو اپـنی شـیشہ گـری کــا ہـنـر نـہ کــر ضــائــع
مـــیـں آئیــنہ ہــوں مجـھے ٹـوٹنـے کـی عــادت ہــے
#احمد_فراز

Qalib-11
 

اَشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے
اپنے لفظوں کو تَکلُم سے گِرا کر جانا
اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بِکھر جائیں گے
تُم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے
ہم تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے
اِک تیرا گھر تھا میری حدِ مُسافت لیکن
اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گُزر جائیں گے
اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ
سوچ مَر جاۓ گی تو ہم آپ بھی مَر جائیں گے
اِس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تُم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تُم سے بچھڑ جائیں گے
خلیل الرحمٰن قمر

Qalib-11
 

اے ستم ایجاد! کب تک یہ ستم دیکھا کریں
تو کرے غیر سے باتیں اور ہم دیکھا کریں
"قلندر بخش جرات"

Qalib-11
 

۔
جب تیرا حکم ملا ، ترک محبت کر دی...
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
احمد ندیم قاسمی
۔

Qalib-11
 

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
علامہ اقبال
(بانگ درا)

Chake karo pyar.
Q  : Chake karo pyar. - 
Qalib-11
 

*نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم*
Poet: Jaun Elia
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم 
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم 
خموشی سے ادا ہو رسم دوری 
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم 
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں 
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم 
وفا اخلاص قربانی محبت 
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم 
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم 
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم 
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نے 
تو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم 
نہیں دنیا کو جب پروا ہماری 
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم 
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستی 
یہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم

Qalib-11
 

خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی !
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی !
یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر !
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی !
کسی کا خوں تو نہیں پیتے ! چائے پیتے ہیں !
ہمارے ساتھ کبھی بیٹھ ! آ کے چائے پی !
وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں !
سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی !
یہ دو ہی کام کیے ! ایک "مجھ سے پیار کیا !"
اور ایک اُس نے "بہت دل لگا کے چائے پی !
بچھڑنے والے کو کس کس طرح نہیں روکا !
جو کچھ نہ بن سکا ! آخر بنا کے چائے پی !
وہ برسوں بعد جو لوٹا تو ہم نے آنسو پیے !
اور اُس نے صاحب یہاں صرف، آ کے چائے پی !

Har GHARE Lali.
Q  : Har GHARE Lali. - 
Qalib-11
 

Ghar train ke tarha lag raha ha washroom jao or wapis apni seat par hahahaha.

Q  : Samajh aiii - 
Qalib-11
 

پھر میری خبر لینے وہ صیاد نہ آیا
شاید کہ مرا حال اسے یاد نہ آیا

Qalib-11
 

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا

Qalib-11
 

😃😃😃😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
تاریخ کے ٹیچر نے شاگرد سے پوچھا:بتاؤ اکبر کا جنم کب ہوا...
جواب سنتے ہی ٹیچر بے ہوش ہوگیا
.
سر,,, میں اسکول پڑھنے آتا ہوں
ڈیلیوری تھوڑی کراتا ہوں !!!
😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😆😆😆😆😆😆😆

Qalib-11
 

میرے مرنے پہ کافی لوگ ہوں گے
میں اپنی موت پر خرچہ کروں گا...!!!🔥

Qalib-11
 

*قبول ہیں شرارتیں میری 😁😁*
*یا پھر سر پھاڑ دوں تم سب کا*
😜😜😂🤣✌🏻

Qalib-11
 

آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔
�❤