ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔ 💯
*جب تم دلوں میں داخل ہو جاؤ تو ان میں خوبصورتی سے رہا کرو* 🩷
*- ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اسے خسارہ لکھا جائے۔🍁🤍*
kese Ho Sb Frndz
🥀Zindagi 1 safar hai
Allah Se Allah Tak
beshak💯
🥀💯Sath TU Zindagi Bhi Chor Deti Hai
Phr Logo Se Shikyat Kesi🥺
وہ خود ہی طے کرتے ہیں منزل آسمانوں کی
پرندوں کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی
رکھتے ہیں جو حوصلہ آسماں چھونے کا
ان کو نہیں پروا کبھی گر جانے کی ...
🥀🥀
شخصیت سے نواب ہیں ھم!⚜️
😎تیرے معیار کے محتاج نہیں!👑
سادہ رہیں، خاص رہیں اور خالص رہیں،یہ دنیا کافی ہے رنگ دکھانے کے لیے۔۔۔🥀🍁💯
*صبر ہوتا نہیں کیا جاتا ہے۔ اور صبر یہی ہوتا ہے کہ اندر مچلتے طوفان کو خود میں تھام کر اس کے ختم ہونے کا انتظار کرنا۔ اپنی شدتوں کو خود میں اس طرح قید کرلینا کہ معاملہ صرف اللہ پاک تک رہ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔🌸*
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا 🥀🥀کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں
اس نے کہا تھا عشق ڈھونگ ہے میں نے کہا
تُجھے عشق ہو خُدا کرے،
کوئی تُجھ کو اس سے جُدا کرے،
تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جا ئیں،
تیری آنکھ پُرنم رہا کرے،
تُو اس کی باتیں کیا کرے،
تو اس کی باتیں سُنا کرے،
اُسے دیکھ کر تو رُک پڑے،
وہ نظر جُھکا کر چلا کرے،
تُجھے ہجر کی وہ جھڑی لگے،
تو ملن کی ہر پل دُعا کرے،
تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر،
تُو کرچی کرچی چُنا کرے،
تُو نگر نگر پھرا کرے،
تُو گلی گلی صدا کرے،
میں کہوں عشق ڈھونگ ہے،
تُو نہیں نہیں کہا کرے ❤️💘🥀
ہر انسان کے اپنے اپنے دکھ ہیں اور اپنی اپنی کہانی ہے۔
ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں جان سکتا کہ وہ
جو خاموشی سے زندگی کو جھیل رہا ہے جانے کس قدر
تكليف میں مبتلا ہے۔🖤🥀💯🥺
ہماری آخری امید ہم خود ہیں✌️🔥
اور جب تک ہم ہیں امید قائم ہے✨💯
دل کا موسم اچھا ہو تو
سارے موسم اچھے ہیں__🌻💙
اپنی کم تنخواہ پر غم نہ کریں ہو سکتا ہے آپ کو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیا گیا ہو امام وقت فرماتے ہیں کہ رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق حسن و جمال۔ نرم میزاجی ۔ ذہنی سکون یا کسی کو رزق کی صورت اپنے بندوں کا ہمدرد مقرر کیا ہو یا ایسا پاکیزہ دل دیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوی کا لباس پہنا دیا گیا ہو پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں جو کچھ عطا ہوا اس پر مطمئن رہو اور اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے رہو
🥀always be 😊 happy🥀
وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️🥀🥀
دِلوں میں رہنا سیکھیں....!!!❤️
غرور میں تو سب رہتے ہیں...!!!😎⚔️
🖤🌑
#Qasim_x45 #selfpoetry
*اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں*۔۔۔۔🥀
*کسی بھی جملے کو*
*اپنی ذاتی توہین نہ سمجھیں*۔۔۔
*بلکہ*
*بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر*
*آگے بڑھ جائیں*۔۔۔۔🥀💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain