*Dil Usko Diya Hai Tu Wohi Is Main Rahega
Hum Log Amanat Me Khayanat Nhi Krte😎*
Are koi bhi jwab nhi deraha hy yahn pe sb new members agae shyad???
Aslam u alikum gyez ??
Kfi time bd aya ho ajj yahan bhut change hogya hy sbbb
Aj 21 roza hy gyez pta bhi nhi chala ramzan ka tezi se guzzar raha hy****🙁
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*✨گاڑی پہ جاتے ہوئے راستے پہ سپیڈ بریکر کے آنے کا مقصد آپ کی گاڑی کو روکنا نہیں ہوتا بلکہ گاڑی کی رفتار کو کنٹرول کرنے کے لئے تنبیہ ہوتی ہے کہ آپ کی موجودہ رفتار کسی حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔*
*✨ایسے ہی زندگی کی شاہراہ پہ چلتے ہوئے کہیں نہ کہیں مصائب و مشکلات آ جاتی ہیں تو دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر کے زندگی کی گاڑی کو محض روک دینا مقصود نہیں ہوتا بلکہ زندگی میں گناہوں کی رفتار کو کنٹرول کرنا مقصد ہوتا ہے۔ گناہوں کی موجودہ رفتار اخروی حادثے کا شکار ہو سکتی ہے۔*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
Aslamu alikum
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*محبت کبھی بھی ختم نہیں ہوتی، بس خاموش ہو جاتی ہے اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے اتنی ہی زور آور بھی ہوتی جاتی ہے اندر ہی اندر شد و مد سے بولتی ہے. چنگھاڑتی ہے لہو روتی ہے اپنے آپ میں جیتی امر ہوتی چلی جاتی ہے اور آہستہ آہستہ وجود فنا ہوتا جاتا ہے. پھر صلے کی تمنا کسے رہ جاتی؟ وہ مڑ کر دیکھے نہ دیکھے یاد کرے نہ کرے. محبت دے نہ دے ہماری شدتوں پہ کوئی فرق ہی نہیں پڑتا*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*إنسـان نـے فـاصـلہ مٹانـے کـے لیئـے بہت محنت کـی اور پھـر ایک وقت آیا کہ تمـام فـاصلے مٹ گئیـــے اور اب کِسـی کو کِســی کی پــرواہ نہیں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
Trust Is A DanGerious Game***
Aslam u alikum Mundaa or bki friendzz kaha ho
Aslam u alikum ...
Gyezz kese ho nd lockdown ka sunao
گزر جائیں گے اک دن ہم بھی
🔥
تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو
جون ایلیاء
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
جڈاں رات کوں ھرکوئی سم ویندے
میں درد لکھینداں کاغذ تے۔۔۔۔۔☹
چھک نقشے سب خدوخالیں دے
تصویر بنڑینداں کاغذ تے۔۔۔۔☹
اکھ ایں ھوسی نک ایں ھوسی
سو سوچ سوچینداں کاغذ تے۔۔۔۔۔☹
کوئی شاکر درد ونڈیندا نیئں
بہہ نیر وہینداں کاغذ تے۔۔۔۔۔😢
New mehfil bnae hy mene so plz wellcome
سوتے وقت گروپ کا دروازہ بند کر کے سویا کرو 😒
کل بھی بلی نے لڑکیوں کے منہ سے کریم چاٹ لی تھی🙈😂😜😀
میں چاہتا ہوں کسی لڑکی کو کال کرکے پورا_دن اس سے نعتیں سنتا رہوں😂 ہے کوئی ایسی نیک لڑکی جو خود بھی ثواب کمائے اور مجھے بھی ثواب مل جائے۔ 😁😜😜🤭
مرشد پہلے ہم سے لوڈ لیا گیا😏
مرشد پھرکہاگیا آپکامطلوبہ نمبردوسری کال پہ مصروف ہے😔😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain