"يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ."
"Ya Hayyu Ya Qayyum, bi-rahmatika astaghith."
اللهم إني ظلمت نفسي ظلماً كثيراً ولا يغفر الذنوب إلا أنت فاغفر لي مغفرةً من عندك وارحمني إنك أنت الغفور الرحيم." -
"لا إله إلا الله محمد رسول الله."
کچھ راستوں کی حقیقت اللہ ہمیں اس لیے۔۔۔۔
دکھاتا ہے تا کہ ہم نقصان سے پہلے واپس مڑ سکیں
💯
اگر اللہ دیر کر رہا ہے دینے میں
تو اسے تمہارا مانگنا پسند آگیا ہے
💫
محبت لین دین نہیں محبت صرف دین ہے
💯
محبت انسان کو اندھا کر دیتی ہے اور پھر شادی یہ بینائی لوٹاتی ہے
🤣🤣
مانگی ہوئی محبت کا مزہ بگڑی ہوئی شراب جیسا ہوتا ہے۔
💯
مشکل وقت سبھی پر آتا ہے کوئی بکھر جاتا ہے کوئی نکھر جاتا ہے۔
💫