خواتین کی راز کی باتیں صرف پڑوسن، سہیلی، کزن، کلاس فیلو، کام والی ماسی، ریشمی کپڑے والی پٹھانی، رشتے کرانے والی آنٹی، پولیو ٹیم والی باجی، مردم شماری والی استانی، بچوں کی ٹیوشن والی آپی، درس والی خالہ کے علاوہ کسی کو پتہ نہیں ہوتیں 😂😂
کس منہ سے کہوں تمہیں نیا سال مبارک
کیا عمر کی جدائی کا صدمہ بھول گئے ہو
یکم محرّم الحرام
یوم شہادت
آج یومِ شہادتِ سیدناومولانا الامام عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ہے اور سلسلہ البرھانیہ کے مشائخ کی نصیحت ہے کہ اس دن فاتحہ شریف ہدیہ کے طور پر پیش کرنا ایک افضل عمل ہے.
فاتحہ پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سیدنا ومولانا الامام عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے لیے فاتحہ کی نیت کی جائے اور پھر "الفاتحہ" بول کر
1 دفعہ سورۃ فاتحہ اور 3 دفعہ سورۃ اخلاص
یا
3 دفعہ سورۃ فاتحہ اور 9 دفعہ سورۃ اخلاص
یا
11 دفعہ سورۃ فاتحہ اور 33 دفعہ سورۃ اخلاص
یا
33 دفعہ سورۃ فاتحہ اور 99 دفعہ سورۃ اخلاص
یا
100 دفعہ سورۃ فاتحہ اور 300 دفعہ سورۃ اخلاص
جتنا بھی حسب توفیق ممکن ہو سیدنا ومولانا الامام عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے لیے ہدیہ کی نیت سے پڑھ لیا جائے.
اللہ سبحانہ و تعالی قبول فرمائے. آمین ثم آمین یارب العالمین
ترے در سے اٹھ کر جدھر جاؤں میں
چلوں دو قدم اور ٹھہر جاؤں میں
سنبھالے تو ہوں خود کو تجھ بن مگر
جو چھو لے کوئی تو بکھر جاؤں میں
اگر تو خفا ہو تو پروا نہیں
ترا غم خفا ہو تو مر جاؤں میں
تبسم نے اتنا ڈسا ہے مجھے
کلی مسکرائے تو ڈر جاؤں میں
مرا گھر فسادات میں جل چکا
وطن جاؤں تو کس کے گھر جاؤں میں
خمارؔ ان سے ترک تعلق بجا
مگر جیتے جی کیسے مر جاؤں میں
*❤️❣️❣️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا ھال ہیے سب کا
مین راولپنڈی میں ہو بہت اچھا موسم ہیے آج زندگی مین پہلی بار اپنی نانو کی قبر پہ گی بہت اچھا ہیے یہاں سب لیکن بس سگنل کا مسلہ ہیے 🤣🤣🤣🤣
لائن مارنے سے پہلے لڑکی کی ٹائم لائن چک کرلیں اگر سب سے بات کرتی ہے تو ٹهیک ہے اگر کسی اک سے ہی مخاطب ہو تو سمجھ جائیں کہ وہ انگیجڈ ہے😷
جو لڑکی شعر و شاعری ہی پوسٹ کرتی ہو اس سے دور ہی رہیں انکا دل ٹوٹا ہوتا ہے ایسا نہ ہو کہ آپکو توڑ دے😷 اور جو مزاحیہ پوسٹ لگاتی اس سے بھی بچیں وه آپکو مراثی بنا دے گی اک دن
😝😜😃
*عادل لکھنوی کی مزاحیہ شاعری* 😂
اک روز جا رہے تھے کہیں سائیکل سے ہم
پہنچے جو ایک موڑ پہ نازل ہوا ستم
پیڈل سے سائیکل کے ، جو پاؤں اُکھڑ گئے
ہم جا کے ایک شوخ حسینہ سے لڑ گئے
سنبھلی جو وہ تو ہتّھے سے فوراً اُکھڑ گئی
گویا ہوئی تو جیسے ہواوؤں سے لڑ گئی
کہنے لگی کہ اندھے ہیں آتا نہیں نظر
یہ حرکتیں جناب کی یہ ریشِ معتبر!
پھرتے ہیں کیا شریفوں کی صورت بنا کے آپ
یوں عورتوں پہ گرتے ہیں داڑھی رکھا کے آپ
ہم نے کہا کہ تھوک دو غصے کو نازنیں
سائیکل لڑی ہے تم سے یہ داڑھی لڑی نہیں
داڑھی کا نام لے کے ہمیں کیوں ہو ٹوکتی
داڑھی کوئی بریک ہے جو سائیکل کو روکتی۔۔۔
😀😂😃😄
موبائل کے دُوسری طرف دِل مت لگایا کریں ورنہ آپ سبز بتی کے محتاج ہو کر رہ جائیں گے کبھی کِسی کے آن لائن آنے کا گھنٹوں اِنتظار تو کبھی کِسی کے آن لائن آکر ہم سے رابطہ نا کرنے کا دُکھ کبھی کِسی کے ایک میسج پر تمام دِن مُسکرانا اور کبھی کِسی کے ایک میسج پر گھنٹوں رونا کبھی ایک ایڈ پر سارے رشتے جوڑ لینا تو ایک ٹچ پر بلاک کر کے تمام جذبات کا خون کر دینا ایک تصویر مانگنے پر کئی بار منتیں کرنا پھر کِسی کے آف لائن ہونے پر وائس میسج کو کئی بار سُننا کِسی کے ایک رپلائے پر جیلس ہو کر کڑھتے رہنا تو کبھی بیسٹ فرینڈ کے ٹیگ کرنے پر
دِل میں کئی شک و شبہات لانا موبائل کے دُوسری طرف دل مت لگایا کریں کِیوں کہ اگر ایسا ہوگیا تو پھر دِن رات صبح و شام اپنے اندر پہنتی اذیت کو موت کی نیند سُلانا نا مُمکن سا ہو جائے گا
#🙃🙃
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❤️❤️
آپ سب کو میری طرف سے عید کی خوشیاں بہت مبارک اللہ پاک اپنے حفظ وامان مین رکھے آمین
اور جو لوگ کوکڑ کی قربانی 🤣 کریں تو گوشت مین لازمی یاد رکھیں ❤️🤣🤣
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے!!
بلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے
مگر اس دور میں میری جان یہ زحمت کون کرتا ہے✨#جوگن
کرتا ہے دل جو ملنے کو گر تو قریب آ
جھوٹی انا کو پھر سے نہیں مسئلہ بنا
ایسا نہیں بچھڑ کےاکیلا ہوا ہوں میں
تو بھی تو میرے بعد کہیں کا نہیں رہا
اپنی طرف میں دیکھوں کہ پھر میر کی سنوں
کہتے ہیں جس کو عشق مجھے پھر نہیں ہوا
تو نے گلے کیے یہ ترا اپنا فعل تھا
میں نے تو آج تک تجھے کچھ بھی نہیں کہا
مجھ کو مرے طبیب نے ایسا دیا جواب
کس نے کہا ہےعشق کے ماروں کی ہے دوا
رب ہی بچاۓ اُن کی نگہ مست ناز سے
اُس کی گلی میں جو بھی گیا جان سے گیا
ہنستا تھا بات بات پہ جو تجھ کو یاد ہے
دیکھا ہے تو نے روتے اُسے ان دنوں بھلا
راہِ وفا میں کِتنوں کی عزت چلی گئی
تو نے عجیب درد اکیلے نہیں سہا
#❤️❤️
لفظ کہہ رہے تھے آؤں گا واپس 🍁
لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا
😥😥
گئی جوانی آیا بڑھاپا جاگ پیاں سب پیڑاں
ہن کس کم‘ محمد بخشا سونف‘ جوائن‘ ہریڑاں
کوئی آکھے پیڑ لک دی‘ کوئی آکھے چُک
وچلی گل اے محمد بخشا وچوں گئی اے مُک
مٹی ویکھ کے مٹی نوں رون لگی مٹی نال جاں پائی جدای مٹی
رکھ مٹی نوں مٹی دے تخت اُتے مٹی خوب نہای دھوائ مٹی
مُنہ مٹی دا ویکھنےآئ مٹی کفنی مٹی نوں جدوں پہنای مٹی
مٹی چا کے مٹی نوں ٹری جاندی مگروں کرے دھائ دھائ مٹی
مٹی پٹ کے مٹی دی قبر کڈھی مٹی رکھ مٹی اُتے پائ ، مٹی
مٹی ول فیر پرت کے گئ مٹی مٹی ول فیر پرت کے آئ، مٹی
مٹی واسطے واسطے پائے مٹی پھرے مٹی نوں مٹی تے چائ مٹی
مٹی ھسدی اے مٹی رونوندی اےعفلمند مٹی تے سودائ مٹی
ایتھے مٹی پئ مٹی نوں کھاوندی اے ایتھے مٹی نے پئ اڈائ مٹی
دائم انہاں دی دھوم لولاک اندر جنھاں عشق تھیں پاک کرائ مٹی
(دائم اقبال دائم)
"میں ایک نیم پاگل
مخبوط الحواس
اور دیوانی لڑکی ہوں۔۔
جسے صرف اپنی ذات کے لئے اذیت سہنا پسند ہے۔۔
جو اداس شاعری کی دیوانی ہے
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺨﺖ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺳﯿﺎﮨﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﮯ
جو کالی رات
چاند ستارے
چائے کے کپ
اور کالے رنگ کی دیوانی ہے۔۔
جو درد میں اکثر بے اختیار ہنس پڑتی ہے
خوشیوں میں جس کی آنکھوں سے اکثر بارشیں ہوجاتی ہیں۔۔
اور جو بارشوں میں بے تہاشا اداس ہوجاتی ہے -♥❤️❤️
https://www.facebook.com/groups/NovelBank/permalink/1246366452366606/?app=fbl
روح یارم ❤️❤️ ناول لینکس ❤️❤️
https://www.facebook.com/groups/588124892778401/permalink/772168104374078/
Sb log fb pe ja kr is edit ko vote do plz or issy pehli edit ka link comint mein deti hu plz sb ja kr react krdein meri requst hai ap sb sy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain