میری دنیا میں وہ لازم تھے مگر مرضی خدا
مجھ سے جو لوگ چرائے ہیں تیری جنت نے
!بنجارے سے کہو
پہاروں کی باسی لڑکیاں قدموں کے نشان نہیں ڈھونڈا کرتیں۔
سو وہ قدموں کی چھاپ مٹا کر چلا کرے۔
وہ سرخ چوڑیاں پہننا چھوڑ چکی ہیں
سو اب وہ سیاہ رنگ لایا کرے۔
وہ پھولوں سے متاثر نہیں ہوتیں
سو وہ وادی کے پھول توڑنا بند کر دے۔
!...بنجارے کو پیغام بھیجو
پہاڑوں کی مکین لڑکیاں اجنبیوں کی واپسی کی منتظر نہیں رہتیں۔
سو وہ واپسی کی امید لیے رستے پہ نشاں رکھنا چھوڑ دے۔
🥀🍂
جو چیز اللّٰہ نہ دے اسے انسانوں سے نہیں مانگنا چاہیے۔
🥀✨
ہم سے پوچھو کہ
محبت میں خسارہ کیا ہے
جان لے کر بھی کوئی
پوچھے کہ ہارا کیا ہے
🙂اک عمر کٹی جن کی وفاداری میں
وہ کہتے ہیں کہ
تم تو پاگل ہو، تمہارا کیا ہے
🥀🍁میں ہاری تقدیر، بن رانجھے میں ہیر
اتنی مخلص ہوں کہ دل سے اتر جاتی ہوں
🥀🍂🍁
تجھ سے ہی شروع تجھ پہ ہی ختم
❤️🥀میرے پیار کا فسانہ ہوا
ایسا بھی کیا فریب کہ ان بن کے باوجود
🥀اس نے کہا دیکھ، مجھے دیکھنا پڑا
نا جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں
ہمارا قصہ تو سارا لہو لہو ٹھہرا۔۔۔۔
۔
جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو
میں ضد میں اپنی نہیں اور توں تو توں ٹھہرا
🥀
Psychopath .....
چٹھیاں لکھ لکھ یار مناواں تے یار نہ ہوئے راضی
رب سوہنے نوں عرض میں پاواں، دے دے دنیا ساری
🥀
اک میری محبت نہیں سمجھ پائے تم
باقی میری ہر غلطی کا حساب رکھتے ہو
🥀
Everything we say to them matters...
بہت دن ہو گئے ہیں تم سے بچھڑے
تمہیں ملنے کو اب من کر رہا ہے
😔🥀
LOVING SOMEONE WITHOUT SEEING THEM EVERYDAY IS A PROOF THAT LOVE DOESN'T COME FROM EYES, BUT FROM THE HEART ❤️
مجھ سے مت پوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے
اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا اچھا ہے
🥀🍁😍
...میرا اکلوتا عشق ہے تو
یہ پہلا اور آخری کیا ہوتا ہے؟
❤️😍
🥀❤️...من در عشق باشما ہستم
سنا ہے وہ بچھڑ کر بھی نہال ہے، کمال ہے
میرے تو ہو گئے ہیں دو جہاں ادھر ادھر
ہے عجیب مزاج کا وہ ہم نفس
کبھی اجنبی، کبھی ہم نوا
کبھی چاند اس نے کہا مجھے
کبھی آسماں سے گرا دیا
🥀🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain