Damadam.pk
Queen_2119181's posts | Damadam

Queen_2119181's posts:

Queen_2119181
 

🥺اس طرح یاد آکے بے چین نہ کیا کرو
💔ایک ہی سزا کافی ہے کہ پاس نہیں ہو تم
US۔۔۔

Queen_2119181
 

🥺وہ آسمان سر پہ اٹھانے والی
💔خاموش رہنے لگی ہے اب
US

Queen_2119181
 

💔اک وہ لمحہ جدائی کا جو کبھی مرتا ہی نہیں
😭لوگ کہتے تھے کہ سب وقت گزر جاتے ہیں
US❣️