Damadam.pk
Queen_of_my_world's posts | Damadam

Queen_of_my_world's posts:

Queen_of_my_world
 

محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پر
ہے تیری دھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پر
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے
ایسی ہے محبت میرے دل میں تیرے لئیے
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

مکمل تو محض کہانیاں ہوا کرتی ہیں
محبت تو اکثر ادھوری رہ جاتی ہے
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

میرے حق میں خوشیوں کی دعا کرتے ہو
تم خود میرے کیوں نہیں ہو جاتے
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

کتنا عجیب تھا ان کا انداز محبت
روز رولا کر کہتا تھا اپنا خیال رکھنا
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

کسی نے غریب سمجھ کر ہمیں چھوڑ دیا کہ
ہم محبت کے سوا اور کیا دے گے
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

نہ ٹوٹے گا بندھن کبھی یہ ہمارا
کبھی ہم سے دو پل نبھا کر تو دیکھو
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

تیری دنیا کا یہ دستور بھی عجیب ہے خدایاں۔
محبت ان کو ملتی ہے جن کو کرنی نہیں آتی۔
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

میں کہتا ہوں کہ تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے
وہ کہتی ہےجو لفظوں میں بیاں ہو جاۓ ایسی محبت ہم نہیں کرتے
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

محبت نہ کر محبت تیرے بس کی بات نہیں
جو دل محبت کرتا ہے وہ دل تیرے پاس نہیں
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

اس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کر لی
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

جن میں ہوں تیری باتیں
ہم نے ان لمحات سے بھی محبت کی ہے
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

ساری عمر آپ کو پیار ملے
جو دل میں ہو وہ ہزار بار ملے
بچھڑ جاتے ہے کچھ لوگ ملنے کے بعد
ساتوں جنم نہ بچھڑے ایسا پیار ملے
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

تجھ سے محبت کر کے ہم نے کیا پایا
راتوں کی نیند اور دن کا چین گنوایا
تو ہی بتا کیا کرے اس دل کا
جسے برباد ہو کر بھی چین نہ آیا
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

کانپ جاتی ہوں میں تہمت کے خوف سے
کوئی پسند بھی آ جاۓ تو میں محبت نہیں کرتی
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

صرف ایک بار آٶ میرے دل میں اپنی محبت دیکھنے
پھر لوٹنے کا ارادہ ہم تم پے چھوڑ دیں گے
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

کچھ تو بات ہے تیری فطرت میں
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے
Queen 👸💞 ❣️

Queen_of_my_world
 

کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر
Queen 👸💞 ❣️💞 🙃

Queen_of_my_world
 

محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
پرواہ بتاتی ہے خیال کتنا ہے
Queen 👸💞 ❣️💞🙃