صبح بخیر
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین
Queen 👸 follow me frndz ❣️
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر
Queen 👸 follow me frndz
صبح کا موسم
===اور===
"آپ"کی"یاد"
"ھلکی"سی"سردی"
====اور====
"دل" کی "پیاس"
"دوستوں"کی"دوستی"
====اور====
"دوستی"کی"مٹھاس"
Queen 👸 follow me frndz


امی۔ بیٹا اجکل اچھی ثوبت(صحبت) کہیں نہیں ملتی
میں 💁۔ امی ملتی ہے نہ ڈان ہوٹل سے
اب اس😕 میں تھپڑ 👋 رسید کرنے والی کیا😒😒 بات تھی
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
سر بلندی کی تمنا ہمیں بھی تنگ کرتی ہے
مگر ہم کسی کو روند کر اونچے نہیں ہو تے۔
Queen 👸💞 💕
ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻨﺴﺘﯽ ہے
ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ہے
Queen 👸💞 💕
خود کو کچھ سمجھنے والوں کو
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے
Queen 👸💞 💕
میرے خلاف وہی مخالفت کرتے ہیں
جو میرے معیار پر آنے سے قاصر ہیں
Queen 👸💞 💕
سب کچھ دیکھ اور سمجھ رہی ہوں
خاموش اس لیے ہو
کیونکہ ابھی میرا وقت نہیں ہے
Queen 👸💞 💕🤗
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا
Queen 👸💞 💕
زندگی کا ایک اصول بناؤ
جو جلتا ہے اسے اور جلاؤ
👉💯🔥🔥💥💥🔥🔥
Queen 👸💞 💕
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی
😏😏😏😃😃💞💞💕
Queen 👸💞 💕
اپنے قدموں پے بھروسہ نہیں جن کو
ہم سے ٹکرانے کی بات کرتے ہیں
😏😏😏😏😏😈😈😈👸👸
Queen 👸💞 💕
محبتوں کو پانے والے ہی خوش نصیب نہیں ہوتے
بلکہ محبتوں کو سنبھال کے رکھنے والے زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
کچھ محبتیں اتنی پاکیزہ ہوتی ہیں
انھیں خود سے بھی چھپا کے رکھنا پڑھتا ہے
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
مجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی ضروری نہیں
میرے رگ رگ میں تیری روح کا احساس کافی ہے ہے
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
روبرو ہو گے تو کائل ہو جاؤ گے ہماری محبت کے
دور سے ہم تھوڑے مغرور لگتے ہیں
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار
نہیں
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain