بابا جی کہتے ہیں
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
(تشریح)
شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا خالی لارا لگایا ہوا ہے
😂🤣😆😀😃😁😄
Follow me frndz ❣️
دل تو ہم ہر لڑکوں کا
چرا سکتے ہیں
لیکن ماں کہتی ہے
چوری کرنا بری بات ہے
،Attitude doll
دل کرتا ہے خرید لوں تم کو پر کیا کروں کبھی کباڑ خریدا نہیں
،Attitude queen 👸💞 💕
ہاۓ اس کے نخرے ہاۓ اس کا سٹائل
ناک صاف کرنے کی تمیز
نہیں اور ہاتھ میں موبائل
Waqiii boyss baba g ney sahi kaha Kiya🤔🤔🤔
😄😁😃😀🤣😆
Follow me frndz ❣️
Q
اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ
Fuñ time
Follow me frndz ❣️
وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر اور کر کے ہار جا
Good morning 💐
Queen 👸💞💕
Follow me frndz ❣️
تیرے عشق نے یہ حالت کردی ہے میری
میں نہیں روتی لوگ مجھے دیکھ کر روتے ہیں
Good morning 💐
Queen 👸💞💕
Follow me frndz ❣️
پھر اس کے بعد کیا دیکھے گا کوئی
اسے دیکھے کوئی میری نظر سے
Good morning 💐
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
جو دل کو قبول ہوتے ہیں
ان کے پتھر بھی پھول ہوتے ہیں
Good morning 💐
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہــے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا
Good morning 💐
Queen 👸
Follow me frndz ❣️
میں تمہیں اتنا یاد کرونگی
تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا
😀😆😆🤣🤣
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
جو تیرتا رہا وہ شوہر
🤔🤔🤔🤔
😄😃😆🤣😁
Queen 👸💞 💕
Follow me frndz ❣️
شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائی دے رہا ہے
فیس بک 📱بند ہے کیا؟
بیوی:: 👩ارے نہیی
میرا چارجر🔌 نہیی مل رہا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائی ہو گئ😂😂😂
😀😁🤣😆😃😄
Queen 👸
Follow me frndz ❣️
مجھے شادی کا شوق نہیں ہے صاحب
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اسکا شوق ہے
😂😂😂.
Boys waqiii 🤔🤔🤔
✳️ Queen 👸💞💕
Follow me frndz ❣️
جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں
😘😃😂.
Waqiii g
Queen 👸
Follow me frndz ❣️
میں نے ایک #نجومی سے پوچھا
بابا میری #شادی کیوں نہیں ہو رہی؟😒😒
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے...😜😍😄😂😂
🤔🤔🤔🤔
Queen 👸
Follow me frndz ❣️
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے
اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
پتا نہیں گھر والےمجھ
سے چاہتے کیا ہیں 😑🔥
🤷🤷🤷🤷🤷😒😒😒😒
Follow me frndz ❣️
اس سال وہ سارے بابے خاموش رہے
جو کہتے تهے پتر ہن او سردیاں نی ریاں
🤙👉😝😝😝😝
Queen
Follow me frndz ❣️
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری 💦💦🌧🌧
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے
وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف😛😂😂
Velly Queen
Follow me frndz ❣️
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں ۔۔
جیسے کے میں😍😍🙈🙈
Cute qeeen 🙃🙃🙃
Follow me frndz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain