کوئی ہے وظیفہ اسے بھول جانے کا🙂۔۔۔۔
خدا کی قسم اس کی یادیں مار ڈالیں گی مجھے❤۔۔۔۔۔
یہاں تک تو آگئے آپ کی محبت میں....
اب اور کتنا _______گنہگار کرنا چاہتے ہیں
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے۔
اپنی چھت پر اُداس بیٹھے ہیں
ہم پرندوں کا روپ دھارے ہوئے.
مُرشد مکمل اُجڑ گئے ہم-
مُرشد کیا ہم اِسی قابل تھے💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain