گرمی پوری کوشش کر رہی ہے کہ آپ کی شکليں آپ کے شناختی کارڈ سے ميچ کر جائيں۔🙂
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ہاے!!!!!!😂
یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں🥰
اور انکے پیچھے یہ موٹی موٹی لڑکیاں🙈😍😂😂😂😂😂😂😂۔
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
بعد اُس کے محبت نہ ہوئی پھر کبھی 
حتیٰ کے پھر اُس سے بھی نہیں🖤
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
*محبت کا "ب" بھی نرالا ہے*
*مل جاۓ تو "بیگم"*
*نہ ملے تو "باجی"*😅
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
جن لڑکیوں کی چھوٹی عمر میں شادی ہوتی ہے وہ اپنے بچے کی چیز خود کھا لیتیں ہیں🤝😂