Damadam.pk
R+S's posts | Damadam

R+S's posts:

R+S
 

اگر کوئی لڑکی ویلی ہے تو 😁میرا کاٹن کا سوٹ ہی استری کر کردے ۔۔۔۔ 🤓🤓🧐🧐😇

R+S
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀

R+S
 

موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂

R+S
 

شادی کیا ہوتی ہے؟ ؟؟؟
یہ سمجھنے کیلئے ایک سائنس دان نے شادی کرلی
اب اس کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ سائنس کیا ہوتی ہے

R+S
 

لوگ مجھ سے مشورے مانگتے ہیں....😌😌
میرے تے اپنے رولے نئی مکدے.....😂😂

R+S
 

رشتہ دیکھنے والے: بیٹا کیا کرتے ھو😀☺😇☺😀
لڑکا : جی فیسبک پر لڑکیو کے ترلے😂😝😝😜😛😂😀

R+S
 

انشاءلله
عنقریب پاکستان میں اعلان ہونے والا ہےکہ
آئندہ شادی پرسلامیاں حکومت وصول کرےگی😂😂

R+S
 

دکانداار:_😏
باجی پوری دکان کی جوتیاں تسی چیک کر چکے ہو🙆♀️😏
پسند تجھے ایک وی نہ آئی😥
باجی:_ 🤣
بھائی😏وہ والا ڈبہ دکھاو🙃
دکاندار:_🙄🙆♀️
او باجی
معاف کر دے ہن
او میری افطاری والا ڈبہ اے😝😂👇
🤣🤣

R+S
 

تاج محل کو دیکھ کر شاہ جہان کا پوتا بولا
😁😁😝😝😂😂😂😂
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا

R+S
 

.جس دن کسی لڑکی نے i love u کہا❤
گروپ کی لڑکیوں کو چن چن کر باجی بولوں گا.😂😂

R+S
 

جو لوگ بسکٹ چاۓ میں ڈبو کر صحیح سلامت نکال لیتے ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں🙉🤷🏻♂️😁😁😂😂😂

R+S
 

پاکستان کی لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی پریاں لکتی ہیں۔🤣🤣💯
باقی کا مزاق کل کرونگا😂😂✌️_*★━━━𒆜𒆜━━━★*_

R+S
 

یہ فیس بک ہے صاحب
یہاں ہر خوبصورت ڈی پی کے پیچھے
چاچا بشیر بیٹھا ہوتا ہے 😒😒😂😂

R+S
 

آپ کا تعلق کس صوبے سےہے؟
سنگلستان 😢😢
منگلستان 🙈🙈
شادستان 😱🙉

R+S
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

R+S
 

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

R+S
 

*پیٹ میں شدید درد روکنے کے لیے بڑی الائچی، دار چینی، سونف، پودینہ کا قہوہ بنا کر پئیں۔*

R+S
 

*آنکھوں کے گرد حلقے دور کرنے کے لیے صبح سویرے اپنے دائیں ہاتھ کی انگلی بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر رگڑیں اور گرم گرم انگلی آنکھوں کے گرد حلقے پر پھیریں۔*

R+S
 

*پاؤں کے چھالے دور کرنے کے لیے رات کو سوتے وقت آبلے پرانڈے کی سفیدی لگا لیں۔*

R+S
 

*آواز بیٹھ جائے تو ایک گلاس پانی میں دو چمچ سونف ڈال کر اس کو پکائیں۔ چینی اور دار چینی بھی ڈال لیں۔ اس قہوہ کو دن میں دو تین بار استعمال کریں۔*