یہ فیس بک ہے صاحب
یہاں ہر خوبصورت ڈی پی کے پیچھے
چاچا بشیر بیٹھا ہوتا ہے 😒😒😂😂
ایک آدمی بیوی کو گھمانے کیلئے قبرستان لے گیا😝😝
بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ہے؟🤔
ادمی نے کہا پاگل کی بچی🤭🤭یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں اور تم نخرے کرتی ہو🤷🏻♂️😁😁😂😂😂
ایک آدمی بیوی کو گھمانے کیلئے قبرستان لے گیا😝😝
بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ہے؟🤔
ادمی نے کہا پاگل کی بچی🤭🤭یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں اور تم نخرے کرتی ہو🤷🏻♂️😁😁😂😂😂
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ واٹساپ پر آتے ﮨﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﻨﺰﻝ😉
ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ یوں ہی گروپوں میں بھٹکتا رہا 😑😫🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا پھسے گی یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کوئی ہاہاہا نہیں کرے گا😅🤣😃😂
اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو🙉😁😁😂😂😂
جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ☺️
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂
اگر اس عید پر تم نے میرے گھر گوشت نا بھیجا
🤣🤣🤣
توشب برات پر معافی والے میسج بھی مت بھیجنا
ایک لڑکے نے لڑکی کو خوب پرپوز کیا ، لڑکی نے لڑکے کو خوب مآرا ،😂😂🤣💃 اُٹھا کر مارا ،چپل سے مارا ،پتھروں سے پیٹا،،گھسیٹ کے مارا لڑکا اُٹھا اور کپڑے جھاڑ کر بولا ،،، تو پھر انکار سمجھو 🤣🤣
بیچاری لڑکیاں
کسی لڑکے سے لڑائی کرتے ہوئے یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ
”تو مجھے ذرا اکیلے میں مل“😜😂
#ملک کیسے ترقی کرے گا #اقبال
تیرے
شاہین محنت کم #ٹوپی_ڈرامے زیادہ کرتے ہیں😕😂🤣
بابا جی کہتے ہیں ..👳👉
مریم نواز کا پہلا جملہ سُن کر ہی😳😲 آدھا جلسہ خالی ہو جاتا ھے.😱.
میرے بھائیوں..😆😆😆😬😂😂
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
آج دل كررہاتھاكچھ گہرا🙂
لكھوں
لیكن پھرسوچاكوئی ڈوب🤔
گیاتو لینے كے دینے پڑ جائیں گے.😅🤭🤭
سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس گروپ میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں 😂😛🤣😜😋🙈😍😅😝🤪
"کام ایسا کرو کے لوگ اگلی بار کہیں
تور رہنے دے میں خود ہی کرلونگا"
😆😆
جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝
اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 😂😂😂
میں پیار لکھتی رہی،وہ پیاز پڑھتا رہا
ایک نکتے نے میری محبت کا
سالن کر دیا
😏😒
🤣😋😂😂😂
عشق جب الٹا لٹکاتا ہے تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی.😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain