👈😍میری دعا ہے کہ آنے والے سال 2020# میں😊👉
👈12مہینے____________خوش رہو 😇👉
53ہفتے ______________ مسکراتے رہو😊👉
👈360دن___________ آپ پر اللہ مہربان رہے 😍👉
👈☺8760گھنٹے___________ اللّه آپ کا ساتھ دیں 🤗👉
👈
*💕صرف ایک غلطی ہوجانے سےلوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ آپ اس سے پہلےکتنے اچھے اور بہترین انسان تھے💕*
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
⚜🌼🔮🌼⚜۔
*والدین پر بھی اتنا یقین رکھیں جتنا دواوں پر رکھتے ھیں، تھوڑے کڑوے ضرور ہونگے لیکن آپکے فائدے کیلئے ہی ہونگے*
⚜🌼🔮🌼⚜۔
*بہت لوگ ھیــــں جو آپکو روک لیا کرتے ھیــــں ... پر بہت کم لوگ ھیــــں جو جانے ھی نہیـں دیتے .....!!!*💞💞💞
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂
aslam o alikum everyone
good morning have a very nice day
Allah hafiz good night and morning bye bye
Is time welly log online hoty hin ya ashiq
Alone but not happy
Hyyyyyyyy
Good morning
پاکستانی قوم ذیادہ سردی اور ذیادہ گرمی میں کام نہیں کرسکتی
لیکن جب موسم خوشگوار ہو تو ان کا ویسے ہی کام کرنے کو دل نہیں کرتا 😂😇
تانگے والے نے سڑک کے درمیان چلنے والی بڑھیا سے چیخ کر کہا:
’’بچ مائی بچ‘‘۔
لیکن بڑھیا راستے سے نہ ہٹی اور تانگے کے نیچے آ کر زخمی ہو گئی۔
پولیس والے نے تانگے والے کا چالان کر دیا اور پوچھا کہ تم نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے؟ تمہیں شرم نہ آئی کہ ایک بوڑھی عورت پر تانگہ چڑھا دیا
تانگے والا خاموش رہا
اسے خاموش دیکھ کر بڑھیا بول پڑی:
بول اب بولتا کیوں نہیں ہے اُس وقت تو بڑا چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا بچ مائی بچ 😂
*پاکستان میں 2 فیصد لڑکیاں*
*دھوپ میں سڑتی ہیں۔*
*اور 98 فیصد ایک دوسرے سے😂😂😂
دوست ایسے بناو جو درد میں ہمدرد اور خوشی میں کھسرے بن جائیں 🤣🤣🤣
نز و مزاح
😅😅😅😅😅😅😅😅
جن: کیا حکم ہے میرے آقا؟
انسان: میرے گھر سے امریکہ تک روڈ بنا دو۔
جن: بہت مشکل کام ہے میرے آقا۔
انسان: میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو۔
جن: روڈ سنگل بنانی ہے یا ڈبل؟
😊😊😊😊😊😊😊😊
کسی کے پاس ایسا میسج ہے جو گیارہ لوگوں کو سینڈ کرو تو چھٹیاں ہفتہ اور ہو جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain