دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
#_👌RAGHU✌
میں اتنا ہی عشق کرتا ہوں
تیری نفرت میں کیوں کمی آئ ؟
🥀👌 RAGHU✌🦋
کتنے حسین لوگ تھے ، جو مِل کے ایک بار
آنکھوں میں جذب ھو گئے ، دِل میں سَما گئے
""✌RAGHU👌
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا...❤
✌RAGHU👌
ملے گا کیا ِدلوں میں نفرتیں رکھ کر
مرشد
بڑی مختصر سی زندگی ہے مسکرا کر ملا کرو
✌RAGHU👌
چہرے سے جسے درد پرکھنا ہے پرکھ لے
پوشاک پہ تو زخم سجانے سے رہے ہم
✌RAGHU👌
💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں ...🍁
👌RAGHU✌
جوان موت دیکھی ہے کبھی ؟
میں نے اس کا ارادہ باندھا ہے
😔RAGHU✌
منزل عشق ہے نمود وجود
ہم بھی ہیں تیری بد گمانی تک
ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا
بات پہنچی تری جوانی تک
✌RAGHU👌
میں کیوں باندھوں اسکے نام کے دھاگے در در پہ
وہ فقط میرا ھے مجھے یقین ھے اپنی دعاؤں پہ
❤️❤️RAGHU✌
میں کیوں باندھوں اسکے نام کے دھاگے در در پہ
وہ فقط میرا ھے مجھے یقین ھے اپنی دعاؤں پہ
❤️❤️RAGHU✌
میری آنکھوں کو رہائی دے
مجھے ہر جگہ نہ دکھائی دے۔۔!🥀
👌RAGHU✌
اس کہ لہجے کی میں تصویر بنا سکتا ہوں
اس کی آواز کا چہرہ ھے میری آنکھوں میں
👌RAGHU✌
کیجۓ اپنی نگاہوں کو اک چہرے کیلۓ پابند
💗غالب💗
ہر صورت پہ لٹ جانا
تو ہینں وفا ہو تی ھے
👌RAGHU✌
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
✌RAGHU👌
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں
عشق توفیق ہے گناہ نہیں
✌RAGHU👌
تم نے آنا چھوڑ دیا میں نے بلانا چھوڑ دیا 💔
💔💔
یاد تو آتی ہے مگر میں نے بتانا چھوڑ دیا ..!!!😘RAGHU✌
داؤ پہ میں نے لگا دی ہے گدائی اپنی
کام اب آپ کا ہے۔۔۔۔۔ عزت سایل رکھنا
👌RAGHU✌
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے❤
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا❤
💞RAGHU✌
#مطلع۔۔۔۔۔۔
کھبی جھانکا خانہ دل میں تو مجھے خود میں تو ہی نہاں ملا
تجھے ڈھونڈتا تھا ادھر ادھر، تو مگر پس رگ جاں ملا
#RAGHU✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain