Damadam.pk
RAS's posts | Damadam

RAS's posts:

RAS
 

سوال-: لڑکی کیا ہے؟؟؟ 😊
جواب-: لڑکی وہ ہے جو کسی شادی میں جانے سے پہلے 😒
فیش واش 😍فِیش اسٹیک 😍کانسلر آئی شَیڈو 😍مَسکارا 😍لیپیسٹک لِیپ گلوج 😍لٍیپ پینسل 😍
آئی لائینر 😍فٍیش کریم 😍فٍیش پاؤڈر 😍کاجل 😍
بَلَش آن 😍نیل پالٍیش 😍پَرفیوم 😍اور ساتھ میں ہیل 😍
اور ایک اچھا سا ڈریس پہننے کے بعد 😍
اپنی فرینڈ سے کہے 😊
یار جلدی جلدی میں میں نے تو کچھ کیا ہی نہیں 😂
سوال-: لڑکے کیا ہے؟؟؟؟ 😊
جواب-: یہ وہ ہیں جو شادی میں جانے سے پہلے اپنے دوست کو فون کرکے پوچھتے ہیں,, 😊
ارے یار نہانا ہے یا نہیں,,😂
اور دوسرا دوست کہتا ہے,, 😊
کون سے تیرے باپ کی شادی ہے,, 😂
منھ دھوکے آ جا 😂😂😂😂

❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
🌹S🌹💔DUKHI RAJPUT💔
R  : ❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️ ❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️ - 
" میں تُم اور آدھی راتیں! ہائے وہ ساری جُھوٹی باتیں! 🙂۔ "(تلخ حقیقت ).....
🙂🖤
R  : " میں تُم اور آدھی راتیں! ہائے وہ ساری جُھوٹی باتیں! 🙂۔ ";(تلخ حقیقت ).....  - 
تم نہ محرم , نہ میری دوست, نہ دکھ کی ساتھی
ہائے کس حق سے ____میرا تم سے گِلہ رہتا ہے___؟
A.S
R  : تم نہ محرم , نہ میری دوست, نہ دکھ کی ساتھی ہائے کس حق سے ____میرا تم سے - 
RAS
 

مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
#💞💞