Damadam.pk
RASHIDkhan1's posts | Damadam

RASHIDkhan1's posts:

RASHIDkhan1
 

آپ کو لوگوں سے اس وقت بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا* جب آپ ان کو وه نہیں دیں پائیں گے جس کی وه آپ سے توقع رکھتے ہیں

RASHIDkhan1
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*طنزیہ لہجہ ، دل آزاری اور لفظوں کے جال*
*اے ابن آدم کیا تو واقعی اشرف المخلوقات ھے۔۔۔؟؟؟*
*(فرزند دیوبند)*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

RASHIDkhan1
 

شام ڈھلتے ہی تیری دید کے مارے ہوئے ہم
تاک میں رکھی ہوئی آنکھیں جلا دیتے ہیں

RASHIDkhan1
 

*❣️❀﷽❀ 🌙*۔
*اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

RASHIDkhan1
 

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں

چائے ڈالی پیالی میں۔
سموسہ رکھا تھالی میں۔
جلیبی بھی منگوا لی ہے۔
دوسری کرسی خالی ہے۔
تشریف لائیں🥰۔
R  : چائے ڈالی پیالی میں۔ سموسہ رکھا تھالی میں۔ جلیبی بھی منگوا لی ہے۔ دوسری کرسی - 
RASHIDkhan1
 

!جو دکھ دے کر خوش ھو جائے
!اس سے دکھ لے کر خوش ہو جاؤ
!اور اسے سلام کر کے کہو
🖤🖤💯آپ ھمارے نھیں جناب ۔تو ھم بھی آپکے نھیں

RASHIDkhan1
 

ھم دونوں نے پرواہ چھوڑ دی
🖤🖤!اس نے میری اور میں نے خود کی

!مجھ سے بچھڑنے کے غم کا غصّہ
🙈اب وہ سکول کے بچوں پر اتارتی ھے
💔💔🖤🖤🖤
R  : !مجھ سے بچھڑنے کے غم کا غصّہ 🙈اب وہ سکول کے بچوں پر اتارتی ھے 💔💔🖤🖤🖤 - 
Memes & Satire image
R  : 🖤🖤🖤🖤💔💔💯 - 
RASHIDkhan1
 

وہ جنھیں تقدیر رولنا چاہے نا۔۔۔۔
🖤ان کو بیقدروں سے عشق ہوجاتا ہے

RASHIDkhan1
 

تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا لیکن
مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے
💔💔💔💔

RASHIDkhan1
 

!آخر خاک جو تھا ۔۔۔۔۔۔
خاک سمجھتا مجھے ۔

Birthday
R  : Today my birthday 🎂🎉🎉🎂 - 
Street Art image
R  : !قیامت خیز ھیں آنکھیں تمھاری 🤨تم آخر خواب کس کے دیکھتے ھو - 
Beautiful Nature image
R  : کتنے رستے بنائے بیٹھا ھوں ⁦❤️کیا تجھے ایک بھی نھیں ملتا - 
RASHIDkhan1
 

💯یہ تصور ھی غیر انسانی ھے کہ میں تم سے اعلیٰ ھوں 👈👈👈

Romantic Poetry image
R  : کیا مسلسل فریب کھاؤں میں یعنی اب حور مان لوں تجھ کو!؟ - 
!اے عشق ھمیں اتنا تو بتا 
😓انجام ھمارا کیا ھو گا
R  : !اے عشق ھمیں اتنا تو بتا 😓انجام ھمارا کیا ھو گا - 
RASHIDkhan1
 

🙂مجھے وہ تیسرا شخص بلکل نا پسند تھا
اور بعد میں پتا چلا کہ وہ تیسرا شخص
🥀💔تھا ھی میں