Assalam O Alaikum
JUMMAH MUBARAK
Assalam O Alaikum Damadam walo
koi jagh raha hai damadam walo
*جس شخص سے حد سے زیادہ محبت ہو اسی سے اتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ترین ہتھیار بن جاتا ہے*💞💞💞
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے "بے وقوف" لگیں میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے "گنہگار" نظر آئیں.....!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈.
💫 *ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہں چلا سکتے سو ماننا سیکھیئے جھکنا سیکھیئے احترام کرنا سیکھیئے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*"لوگ پیار کرنا تو سکھا دیتے ہیں خوابوں میں رنگ بھرنا سکھا دیتے ہیں بہت دور تک "فرضی" ساتھ چلنا بھی سکھا دیتے ہیں- نہیں سکھاتے تو خواب ٹوٹنے کے بعد جینا نہیں سکھاتے مرنا نہیں سکھاتے آگے بڑھنا نہیں سکھاتے.....!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈.
#کسی کو اچھا لگتا ہوں، کسی کو #بُرا لگتا ہوں💯
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
#دراَصل جو جیسا ہے میں اسے #ویسا لگتا ہوں🤫
🙏🔥🔥🔥
میں نے اللہ سے بس خاک مدینہ مانگی
لوگ اپنے لئے کیا کیا نہیں مانگا کرتے
میری سوچ حیران ہے کہ کاکروچ سے ڈرنے والی حساس لڑکیاں کسی مرد سے اکیلے میں ملنے سے کیوں نہیں ڈرتی 💔
سرخ کیوں ہو رہے ہیں تیرے ہونٹ
میں نے تجھ سے ابھی کہا کیا ہے
🔥
*🤝دنیا داری🤝*
*آپ کے اخلاق کی قدر بھی وہی لوگ کریں گے جو خود اخلاق کے رموزِ اوقاف سے واقف ہونگے*
💫 *سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *07 صفر 1442ھ* 💎
🔖 *25 ستمبر 2020ء* 💎
🔖 *11 اسوج 2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🥀 *جمعہ کی فضیلت!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-1086»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے
*✍️✍️منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*غرور کرنا چھوڑ دیں اور جھکنا سیکھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی کیوں اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے ۔۔۔!!!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain