اشک گرتے ہیں میری سانس سنبھل جاتی ہے
دے کے اک درد نیا شام نکل جاتی ہے
تجھ کو دیکھوں تو میرے درد کو ملتا ہے سکون
تجھ سے بچھڑوں تو میری جان نکل جاتی ہے
عشق کچھ ایسے مٹاتا ہے نشانِ ہستی
جیسے ہر رات اُجالے کو نِگل جاتی ہے
زخم بھرتا ہی نہیں تیری جدائ کا مگر
پھر تیری یاد نیا درد اُگل جاتی ہے
تُو اگر دل پے میرے ہاتھ ہی رکھ دے۔؟
ٹوٹتی سانس بھی کچھ دیر سنبھل جاتی ہے
*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*
ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ !!!
ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ______ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ ...
Follow meeeeee friends
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
SOniiii.....
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں
SOniiiiii......
*آج لگتا ہے بس تماشا تھا*
*وہ تعلق جو بے تحاشا تھا 💔🥀*
SOniiiiii.....
*عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے...!!*
*تین کی جَلن آپ نہیں سمجھیں گے...!!*