کاش کوئی مینوں وی کہہ دے🙈🤭
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ۔۔❣🙈😂😜😜😜
RJ❤️
kbi kisi ki life me a kr use new umeed de k jine ki aise achank se chor k ni jana chyie bht dil dukhta hai 🥺
اپنے پاس وہ ایک ہی شے تھی مان بھری ،
پھر اک دن اُس نے خود کو ہم سے چھین لیا " 💔
RJ
شــــــــوق پــــــــورا ہــــــــو جائــــــــے تــــــــو لــــــــوگ بــــــــدل جــــــــاتے ہیــــــــں "- 🙂🖤🌸
RJ.
جب کانچ اٹھانے پڑ جائیں،
تم ہاتھ ہمارے لے جانا،
جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں،
تم ساتھ ہمارا لے جانا،
جب دیکھو کے تم تنہا ہو،
اور راستے ہیں دشوار بہت،
تب ہم کو اپنا کہہ دینا،
بے باک سہارا لے جانا،
جو بازی بھی تم جیتو گے،
جو منزل بھی تم پاؤ گے،
ہم پاس تمہارے ہوں نہ ہوں،
احساس ہمارا لے جانا،
اگر یاد ہماری آجائے،
تم پاس ہمارے آجانا،
بس اک مسکان ہمیں دینا،
پھر جان بھی چاہے لے جانا..
#RJ💔
وقت خراب ہوا ہے میعار نہیں👀♥️
منافق چھوڑ رہے ہیں وفادار نہیں✌️🏴
RJ.
ذرا سی بات پر محسن بھگو لیتے ہو آنکھیں تم۔۔۔🥺
سنو!!! ایسا نہیں کرتے ____ زمانہ بیچ کھائے گا۔۔۔💔
RJ.
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢.
RJ
نازک لگتے تھے جو حسین
لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔🍁🍂
RJ
کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے کہ ،،،،،
ہم مر گئے ہیں کیا جو تم اِتنا أداس رہتے ہو......😟
🥺🥺
RJ
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
RJ
ٹُوٹی ہوئی چیزیں بہت ہی پریشان کرتی ہیں، جیسے
کہ دِل، نیند، بھروسہ اور سب سے زیادہ🔥
کسی سے رکھی ہوئی اُمید🖤
💔RJ
❤🌍✨💦🦋👀
جب ذلیل ہو کر صبر آ جائے تو محبت بھی محبت نہیں لگتی🌸💍🌍ہ
✟̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊━ꔹ⃟ؖؖؖؖؖؖؖؖ•❥RJ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain