Damadam.pk
ROSHNI_@'s posts | Damadam

ROSHNI_@'s posts:

My ludo id guys
R  : My ludo id guys - 
ROSHNI_@
 

*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*

ROSHNI_@
 

ہاں کہتے ہیں کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے تو پتا تو کرو مجھے کھو کر ایسا کیا پا لیا اس نے 🥀

ROSHNI_@
 

ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮐِﺲ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ تُمہیں ﺍﻭﺭ ﺗُﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ _______ ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﮨﻮﮞﻣَﯿﮟ 💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭😭💔😭💔💔😭

ROSHNI_@
 

تم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کے طریقے خود اپنی مٹھی میں میری جان لیے بیٹھے ہو 😭😭😭😭😭😭😭

ROSHNI_@
 

کبھی چھوٹے سے زخم پر کرتے تھے شور اتنا اب ٹوٹا ہوا دل سینے میں لیے خاموش پھرتے ہیں۔اے 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

ROSHNI_@
 

اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر ......
کہیں خدا ان سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے,.💔

ہماری آنکھوں میں آؤ تو ہم دکھائیں تمہیں💕

ادا تمہاری جو تم بھی کہو کہ "ہاں کچھ ہے...💞
R  : ہماری آنکھوں میں آؤ تو ہم دکھائیں تمہیں💕 ادا تمہاری جو تم بھی کہو کہ "ہاں - 
ROSHNI_@
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
کِسے پیار تھا تیرے نام سے

وہ دو لمحے بہت جان لیوا تھے
ایک وہ جب میں  نے محبت کا اقرار کیا تھا دوسرا وہ جب اس نے محبت سے اِنکار کیا تھا۔ 🔥
R  : وہ دو لمحے بہت جان لیوا تھے ایک وہ جب میں نے محبت کا اقرار کیا تھا دوسرا وہ - 
ROSHNI_@
 

وہ دو لمحے بہت جان لیوا تھے
ایک وہ جب میں نے محبت کا اقرار کیا تھا دوسرا وہ جب اس نے محبت سے اِنکار کیا تھا۔ 🔥

ROSHNI_@
 

مجھے اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔
تمہاری آنکھوں میں میرا عکس۔۔۔
تمہارے ہونٹوں پہ میرا نام۔۔۔
مجھے اچھی لگتی ہے۔۔۔۔
تمہارے ہاتھوں میں میری کلائی۔۔۔
تمہاری خوشبو کا لمس۔۔۔
تمہارے پاگل پن کا رقص۔۔۔
مجھے اچھے لگتے ہیں۔۔۔
تم۔۔۔تمہارے ناز۔۔تمہاری نرمی۔۔۔
تمہارا پیار ۔۔۔۔تمہارا غصہ۔۔۔
تمہاری خوشبو۔۔۔تمہاری آواز
مجھے اچھا لگتا ہے۔۔۔۔
تمہارا ساتھ۔۔۔
تمہارا احساس۔۔!!💞💞✨

ROSHNI_@
 

وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لادیتا تھا

ROSHNI_@
 

محبت زندگی بدل دیتی ہے
ملے تب بھی، نہ ملے تب بھی

Happy birthday
R  : Happy birthday abid my best friend wish u long long life - 
Social media post
R  : Post by Roshni - 
Social media post
R  : Post by Roshni - 
Social media post
R  : Post by Roshni - 
Social media post
R  : Post by Roshni - 
Social media post
R  : Post by Roshni -