Damadam.pk
ROmeO.26's posts | Damadam

ROmeO.26's posts:

یہ جبر ہے اتفاق نہیں ہم جیسا ہونا کسی کہ بس کی بات نہیں
R  : یہ جبر ہے اتفاق نہیں ہم جیسا ہونا کسی کہ بس کی بات نہیں - 
ROmeO.26
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں

ROmeO.26
 

سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی

ROmeO.26
 

میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔

ROmeO.26
 

وہ مجھ سے بچھڑکراب تک رویانہیں غالبؔ
کوئی توہے ہمدردجواسے رونے نہیں دیتا۔

ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس 
 دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
R  : ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے - 
بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے
R  : بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے - 
لیول تو بچوں کے ہوتے ہیں اپنا تو ایک سٹنڈرڈ ہے 💪💪💔👈👈👈
R  : لیول تو بچوں کے ہوتے ہیں اپنا تو ایک سٹنڈرڈ ہے 💪💪💔👈👈👈 - 
لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی بس اک سادگی ہماری
R  : لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی بس اک سادگی ہماری - 
جن کو تم استاد مانتے ہو وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں
R  : جن کو تم استاد مانتے ہو وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں - 
خود اپنے ہی دم پر جینے کی عادت ہے مجھے ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا کسی کا
R  : خود اپنے ہی دم پر جینے کی عادت ہے مجھے ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا کسی کا - 
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
R  : شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں - 
ہم اپنے تیور وقت آنے پی آزمائیں گے شہر تم خرید لو حکومت ہم چلائیں گے
R  : ہم اپنے تیور وقت آنے پی آزمائیں گے شہر تم خرید لو حکومت ہم چلائیں گے - 
ROmeO.26
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔

ROmeO.26
 

ان کے دیکھے سے جو آتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے۔

ROmeO.26
 

اس شخص سے فقط اتناساتعلق ہے فرازؔ
وہ پریشان ہوتو ہمیں نیندنہیں آتی ۔

ROmeO.26
 

تمام عمر اسی کے خیال میں گزری فرازؔ
میراخیال جسے عمر بھر نہیںآیا۔

کسی سے دنیا جلتی ہے کسی پہ ہنستی ہے اور ہم وہ ہستی ہیں جنہیں ملنے کو دنیا ترستی ہے
R  : کسی سے دنیا جلتی ہے کسی پہ ہنستی ہے اور ہم وہ ہستی ہیں جنہیں ملنے کو دنیا - 
ROmeO.26
 

خود اپنے ہی دم پر جینے کی عادت ہے مجھے ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا کسی کا

کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے
R  : کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے -