."""کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر"""""😰
"""تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا'"😞☹️😓😭💔👌
پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئـــــيں تـو رلا دیتـــے ہیــں..!!
#Love
مسکرائیں🌸🥰
کے وہ آپ کی ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو بھی قبول کرنے والا ،
وہ الجبار ہے ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا
😍❤️
💞خیال یار میں مجھ کو یونہی_______________!!💞
💞 مدہوش رہنے دو______!!💞
💞نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے_______________!!💞
💞خاموش رہنے دو______!! 💞
💞سنایا وصل کا قصہ تو میرے_______________!!💞
💞یار یوں بولے________!!💞
💞کہاں تم کہاں اس کی حسین_______________!!💞
💞آغوش رہنے دو_______!!💞
💞مجھے معلوم ہے اس نے میرا_______________!!💞
💞ہونا نہیں لیکن_______!!💞
💞میری امید مت توڑو مجھے________________!!💞
💞پر جوش رہنے دو_____!!❣

تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...
سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣
مجھے مسکرانا سیکھا کے وہ
میری روح تک کو رلا گیا😭
میری تعمیر کرنے چلا تھا وہ
میری بنیاد تک ہلا گیا 💔 😔
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی
مگر کچھ حُسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں
😎🔥❤

FRIENDSHIP IS NOT JUST A WORD OR SOME KIND OF LIABILITY.IT IS A SILENT PROMISE THAT I WAS,I AM AND I'LL ALWAYS BE THERE FOR YOU
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!! ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔 😔😔😔
حد تو یہ ھے کہ!
وہ شخص دل کے تخت پر!!
ٹھاٹھ سے بیٹھا ھے
ٹس سے مس نہیں ہوا!.❤️✨
هر انداز دې راته ياد دې
هر يو غم راسره ستا وي،
یاره څومره سخت دې زړه دی
څومره لږ وخت کې دی هير کړم...!
#Fake Girl✌🔥
Ishq Haqeeqi Ho Ya Mijazi...!
Faqeeri Ikhtiyar Krna Seekhein...!!
.
Faqeer Use Kehte Hain Jo Ek Hi Darr Ka Ho Jaye
Darr Darr Mangne Wale Ko Faqeer Nahi Bhikhari Kehte Hain...!!

وہ عشقِ نماز مجھ کو سکھا یا ربّ
جس نماز میں مجھے صرف تو ملے.
Good Morning💕
خود بخود چھوڑ گئے تو چلو اچھا ہی ہوا،
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے...!

کہاں سمجھتے ہیں وہ میری بات
مجھے آنکھیں دِکھانا پڑتی ہیں 💯🔥♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain