تمیں ۔۔!!! کیا فرق پڑتا ہے
بچھڑنے سے , مُکرنے سے🖤
😥
لکھ کر ہمیں کہیں محفوظ کر لو ....!
تیری گفتگو سے نکلتا جا رہا ہوں میں
😍
درد کی کسی رو میں،
اُس نے کہہ دیا آخر،
کاش ہم نہیں ملتے...!🍂🥀
سنو!
بہت کوشش میں کرتا ہوں
اندھیرے ختم ہو لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتا
کہیں پر چاند آدھا ہے...!🍂
آنکھیں بند کر کے محسوس
کرنے کے علاوہ میرے پاس
تُم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں...!🍂
چاند کی پگھلی ہوئی چاندی میں
آؤ۔۔۔ کچھ رنگ سخن گھو لیں گے
تم نہیں بولتی ہو۔۔۔۔۔ مت بولو
ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے
یہ گونگے بہرے ہیں بات مانو اٹھو یہاں سے
یہ کیسے لوگوں میں بیٹھ کر دُکھ سنا رہے ہو ؟
" اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری ساری عمر گزر جاتی ہے
اور پھر پتا چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے "
It's true..... 💯%
تمہیں مجھ سے کوئی غرض نہیں لیکن
مجھے تمہاری ہر حال میں ضرورت ہے
اُس شخص کا معیار میں اب کیا بتاؤں
اُس کے نام کا مطلب ہی خوبصورت ہے !
جدائی کا غم تو ہمیں ہی سہنا پڑے گا
آپ تو ہاتھ ملائیں گے چلے جائیں گے..
بے وفا لوگوں کا جس جگہ ذکر ہوگا
ہم آپ کی خاطر وہ محفل چھوڑ آئیں گے..
😎❤🔥
تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ مجھ سے محبت کرو -"💔🙂
بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے -"💔🙂
مجھ کو سکھاؤ کوئی آداب اداسی کے غم سے بھر جاؤں تو ہنسنے لگتا ہوں -"💔🙂
عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے نہ نفرتوں کی وجہ ملی ، نہ محبتوں کا صِلہ ملا -"💔🙂
سبق تھا ایک زندگی کا مجھے لگا محبت ہے -"💔🙂
که بيا ژوندي شومه کامياب به یمه،
وړومبي ژوندون وو تجربه مي نه وه...!🍂
Us girl ka dukh tum kya smjhogy🔥
Jisy muhabbat gair ly or wo ghareeb ho😔