Damadam.pk
R_H_Love's posts | Damadam

R_H_Love's posts:

R_H_Love
 

Y
اَشہَدُ اَن لَّااِلٰهَ اِلّٰااللّٰهُ وَحدَهٗ لَا شَرِيكَ لَهٗ وَاَشہَدُاَنَّ مُحَمَّدًاعَبدُہٗ وَرَسُولُهٗ
میں گواہی دیتا ہوں کےاللہ کے سواکوٸی معبود نہیں وہ اکیلا ہے۔اسکا کوٸی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرات محمدﷺاس کے بندے اور رسول ہیں۔

R_H_Love
 

Y31
”یقین جانوں کہ وہ لوگوں کے حق میں نہایت شفیق ورحیم ہے“۔(سورۃ البقرہ٢:١٤٣)
اللھماحسنعاقبتنافی الامورکلھاواجرنامن خزی الدنیاوعذاب الاخرة(آمین)(مسنداحمد)
اے اللہ ہمارے تمام امور کا انجام بہتر کراور ہمیں دنیاں کی رسواٸی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔(آمین)
”اپنے ربّ کو پکاروگڑگڑاتے ہوۓ چھپکے چھپکے،
یقیناًوہ حدسےگزرنےوالوں کو پسند نہیں کرتا“۔(سورۃ الاعراف٧:٥٥)

R_H_Love
 

Y30
”اور اگر تمہیں تنگ دستی کا خوف ہے تو بعید نہیں کہ اللہ چاہے تو تمہیں اپنےافضل سے غنی کردے“۔(سورۃ التوبہ٩:٢٨)
اَلنَّافِعُﷻ
نفع پہنچانے والا
اَلوَاسِعُﷻ
وسعت دینے والا
آَللھُمَّ اَصلِح لِی دِینِی وَوَسِّع عَلَیَّ فِی ذَاتِی وَبَارِک لِی فِی رِزقِی
یااللہ میری میرے دین کو درست فرمادے،مجھے میرے گھر میں وسعت عطافرمااور میرے رزق میں برکت عطافرمادے

R_H_Love
 

Y29
”ان باتوں سے صرف وہی لوگ سبق لیتے ہیں جو دانش مند ہیں“۔(سورۃ البقرہ٢:٢٦٩)
”اگر کفران نعمت کروگے تو میری سزا بہت سخت ہے“۔(سورة ابراہیم١٤:٧)
”اخراجات میں میانہ روی آدھی معیشت ہے“۔(بہیقی)
دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی معیشت کی تباہی اس نوعیت کی ہوٸی کہافراطِ زر(Hyper inlfation)کی وجہ سےایک ڈبل روٹی کی قیمت30.000ڈچ مارک(آج کے حساب سےدس لاکھ روپے)ہوگٸی۔جرمن اکثریت نے 5سال تکروزانہ ایک ابلا ہوا آلو کھا کراپنے آپ کو زندہ رکھا اپنے معاشرے کےدوسرے افراد کو بھی،اس کے برعکس ہم کس بھونڈے انداز سےچاۓکولااور سیگریٹ پر روزانہ 10کروڑ روپےسےزاٸدزرمبالہ لٹاتے ہے۔

R_H_Love
 

Y28
”اللہ کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے“۔(سورۃ الحج٢٢:١٨)
”اے ابن آدم ایک میری چاہت ہے ایک تیری چاہت ہے ہوگا وہی جو میری چاہت ہےپس اگر تو نے سپردکردیا اپنے آپ کواس کے جو میری چاہت ہےتو وہ بھی میں تجھے دےدوں گاجوتیری چاہت ہے اگر تو نے مخالف کی اس کی جو میری چاہت ہےتو میں تھکا دوں گاتجھ کو اس میں جو تیری چاہت ہےپھر وہی ہوگا جو میری چاہت ہے“۔
”آدمی کی خش نصیبی یہ ہے کہ جوکچھ اللہ اس کے لیۓ فیصلہ کرےوہ اس سے راضی ہو اور اس پر قناعت کرے۔آدمی کی بدبختی یہ ہے کہ اللہ سے خیر اور بھلاٸی کی دعا نہ کرےاور آدمی کی بدنصیبی یہ ہے کہ اللہ کہ حکم اور فیصلے پر ناراض ہو“۔

R_H_Love
 

Y27
”دین کے معاملے میں کوٸی زور زبردستی نہیں ہے“(سورۃ البقرہ٢:٢٥٦)
”کسی مومن کا یہ کام نہیں ہے کہ دوسرے مومن کو قتل کرے“۔(سورت النسإ٤:٩٢)
”کسی گرو کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کردےکے انصاف سے پھر جاٶ“۔(سورۃ المآٸدة٥:٨)
”بعید نہیں اللہ تمہارے اُن لوگوں کے درمیان مبت ڈال دے جن سے آج تم نے دشمنی مُول لی ہے۔اللہ بڑی قدرت رکھتا ہےاور وہ غفور و رحیم ہے“۔(سورۃ الممتحنہ٢٠:٧)
”لوگوں سے پیار بھرا برتاو ادھی عقل ہے“

R_H_Love
 

Y26
”اور اللہ کو حصاب چکاتے کچھ دیر نہیں لگتی“۔(سورۃ البقرہ٢:٢٠٣)
ناحق خون بہانے والے،ظالمو،اذیت دینے والو،تکبر کرنے والو اور بندوں کا غلط طریقے سے مال کھانے والوخبردار ہوجاو۔کیونکے چار قسمیں کھانے کے بعد ارشاد باری تعالیٰ ہے
ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا،پھر اُسےاُلٹا پھیر کر ہم نے سب نیچو سے نیچ کردیا،سواےاُن لوگوں کے جو ایمان لاۓاور نیک عمل کرتے رہےکہاُن کے لیۓ کبھی ختم نا ہونے والا أجر ہےپس(اےنبیﷺ)اِس کے بعد کون جزاسزا کے معاملے میں تم کو جھٹلاسکتا ہے؟
کیا اللہ سب حاکموسے سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
اَلَیسَ اللهُ بِاَحکَمِ اَلحَکِیمِین“(سورۃ التین اتا٩٥:٨)

R_H_Love
 

Y25
”اے لوگوں جو ایمان لاۓ ہو،ایسی باتیں نہ پوچا کرو جو تم پر ظاہر کردی جاٸیں“ (سورۃ الماٸدہ٥:١٠١)
رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جوزمین پر نرم چال چھلتے ہیں اورجاہل ان کے منہ آٸیں تو کہہ دیتےکہ تم کو سلام“(سورۃ الفرقان٢٥:٦٣)
”جاہلو سے نہ اُلجھو“(سورۃ الاعراف٧:١٩٩)
”اے نبی،اپنے ربّ کی راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ،اور لوگوں سے مباحثہ کرو ایسے طریقے پر جو بہترین ہو تمہارا ربّ ہی زیادہ بہتر جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بھٹکا ہوا ہےاور کون راہ راست پر ہے۔(سورۃ النحل١٦:١٢٥)

R_H_Love
 

Y24
”اورخدا ہی کو پکارو خوف کے ساتھ اور تمع کے ساتھ“(سورۃ الاعراف٧:٥٦)
اللّٰھُمَّ اِنَّانَعُوذُبِکكَ مِن زَوَالِ نِعمَتِّكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجأََءةِ نِعمَتِكَ وَجَمِعِ سَخَتِكَ
بارالہٰ!ہم تیری پناہ مانگتے ہیں تیری نعمت کے چُھٹ جانے سے اور تیری عافیت کے پلٹ جانے سے اور تیری سزا کے اچانک وارد ہو جانے سےاور تیری ہر نراضی اور نا خشی سے۔
”دل شکستہ نا ہو،نا غم کرو،تم ہی غالب رہوگےاگر تم مومن ہو۔(سورت ال عمران٣:١٣٩)

R_H_Love
 

Y23
”کوٸی متنفّس نہیں جانتا،......اور نہ کسی شخص کو یہ خبر ہے کہ کس سرزمين میں اس کو موت آنی ہے“۔(سورۃ لقمان٣١:٣٤)
”اللہ تعالی فرماتے ہیں اہل دنیامیں سے جب میں اپنے بندے سے کسی محبوب چیز کو چھین لوں اور پھر بھی وہ (صبرکرکے)ثواب کا طالب ہو تو میرے پاس اپنے اس مومن بندے کے لیےبدلہ جنت ہی ہے“۔
”اور تم میں سے کوٸی پہلے ہی واپس بلالیا جاتا ہےاور کوٸی بدترین عمر کی پھیر دیا جاتا ہے“۔(سورۃ الحج٢٢:٥)

R_H_Love
 

Y22
”اور رسولﷺ کہۓگا ”کے اےمیرے ربّ،میری قوم کے لوگوں نےاس قرآن کونشانہ تضحیق بنا لیا تھا“۔(سورۃ الفرقان٢٥:٣٠)
”چھوڑو اُن لوگوں کو جنہوں نے اپنے دین کو کھیل اور تماشابنا رکھا ہےاور جنھیں دنیاں کی زندگی فریب میں مبتلا کیے ہوے ہے۔ہاں،مگر یہ قرآن سنا کر نصیحت اور تنبیہ کرتے رہو کہ کہیں کوٸی شخص اپنے کیےکرتوتوں کے وبال میں گرفتار نہ ہوجاۓ“(سورۃ الانعام٦:٧٠)

R_H_Love
 

Y21
”ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا“(سورۃ التین٩٥:٤)
”ان باتوں سے صرف وہی لوگ سبق لیتے ہیں جو دانش مند ہیں“(سورۃ البقرہ٢:٢٦٩)
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں ہوتی
ہو جس کے جوانوں کی”خودی“صورتِ فولاد
(اقبال)
”اور لوہا اتارا جس میں بڑا زور ہےاور لوگوں کے لیۓ منافع ہیں“(سورۃ الحدید٥٧:٢٥)

R_H_Love
 

20Y
ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں ناگوار ہو اور وہی تمہارے لیۓ بہتر ہو۔اور ہو سکتا ہےکہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لیۓ بُری ہو۔اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے۔“(سورۃ البقرہ٢:٢١٦)
”ان کی مال داری اور ان کی کثرت اولاد تم کو دھوکہ میں نہ ڈالے۔اللہ نے تو ارادہ کر لیا ہےکہ اس مال و اولاد کہ ذریعے سےان کو اسی دنیاں میں سزا دے اور انکی جانیں اِسی حال میں نکلیں کہ وہ کافر ہو“۔(سورۃ التوبہ٩:٨٥)
کامیاب دراصل وہ ہےجو وہاں اتش دوزخ سے بچھ جاۓ......رہی یہ دنیاں، تو یہ محض ایک ظاہر چیز ہے“۔(سورۃ ال عمران٢:٢١٦)
....”یہ تو زمانے کے نشیب و فراز ہیں جنہیں ہم لوگوں کے درمیان گردش دیتے رہتے ہیں“(سورۃ ال عمران٣:١٤٠)

R_H_Love
 

y19
”تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیۓجو (منہ درمنہ)لوگوں پرتعن اور(پیٹھہ پیچھے)براٸیاں کرنے کا خوں گر ہے،جس نےمال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا“۔(سورۃ الھمزہ١٠٤:١-٢)
”خریدوفروخت کرنے والوں کو معاملہ فسخ کرنے کااختیار اُس وقت تک باقی رہتا ہےجب تک وہ جُدا نہ ہوں پس اگر وہ دونوں سچ بولیں اور متعلقہ چیز کے عیوب بیان کر دیں تو اُن کے کاروبار میں برکت عطاکردی جاتی ہے اور اگر وہ عیوب چھپاٸیں اور جھوٹ بولیں تو اُن کے سودے (تجارت)کی برکت مٹادی جاتی ہے“
پیسہ نقد رکھنے سے افراط زر(Hyper inflation)کی نظر ہوجاتا ہے۔لہٰذا پیسہ کو استعمال کرو سرمایہ کاری کے ذریعہ۔اور اللہ کے فضل کو تلاش کرو۔

R_H_Love
 

y18
”ان باتوں سے صرف وہی لوگ سبق لیتے ہیں جو دانش مند ہیں“(سورۃ البقرہ٢:٢٦٩)
”اے ابنآدم تو میری عبادت کے لیۓ وقت نکال میں تیرے سینے کو تونگر کر دوں گا
اور تیری مہتاجی ختم کر دوں گااور تو نے ایسا نہ کیا تو
تیرے سینے کو کاموں سے بھر دوں گا
اور تیری محتاجی بھی ختم نہیں کروں گا“
”جہنم اپنی ایک وادی سے پناہ مانگتی ہےجہاں صرف دکھاوے کی نماز اور خیرات کرنے والے ہوں گے“

R_H_Love
 

y17
”میرا رب نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے“۔(سورۃ طٰہٰ٢٠:٥٢)
آللهم اجعلني صبور اجعلني شكورا وجعلني في عيني صغير اوفي اعين الناس كبيرا
خدایا! مجھے انتہاٸی صابر،انتہاٸی شاکر ،اپنی نگاہوں میں چھوٹااور لوگوں کی نگاہوں میں بڑا بنا دے۔
اور میں اپنا معاملہ اللہ کہ سُپرد کرتا ہوں،وہ اپنے بندوں کا نگہبان ہے“۔(سورۃ المٶمن٤٠:٤٤)
”اور خدا ہی کو پکارو خوف کے ساتھ تمع کے ساتھ“(سورۃ الا عراف٧:٥٦)

R_H_Love
 

y16
”پھر نہ آسمان ان پر رویا نہ زمین “(سورۃ الدخان٤٤:٢٩)
”کتنے ہی باغ اور چشمےاور کھیت اور شاندار محل تھےجو وہ چھوڑ گیۓ۔کتنے ہی عیش کے سروسامان،جنمیں وہ مزے کررہے تھے،ان کے پیچھے دھرے رہ گۓیہ ہوا اُن کا انجام،اور ہم نے دوسروں کو اُن چیزوں کا وارس بنادیا۔پھر نہ آسمان اُن پر رویا نہ زمین،اور ذرہ سی مہلت بھی اُن کو نہ دی گٸ“۔(سورۃ الدخان٤٤:٢٥-٢٩)
”آخر اُن پر عزاب ایسے رخ سے آیاجدھر اُن کا خیال بھی نہ جا سکتا تھا“۔(سورۃ الزمر٣٩:٢٥)
(خواہ شاہ ایران ہو یا صدام حسین یا کوٸی بھی رہنما یا سیٹھ صاحب)

R_H_Love
 

y15
اور یہ کہ انسان کے لیۓکچھ نہیں ہےمگروہ جس کی اس نے سعی کی ہے“(سورۃ النجم٥٤:٣٩)
اور کیا انہیں معلوم نہیں ہےکہ اللہ جس کا چاہتا ہےرزق کشادہ کردیتا ہےاور جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کا چاہتا ہے تنگ کردیتا ہے؟اس میں نشانیاں ہے، اُن لوگوں کے لیۓ جو ایمان لاتے ہیں“۔(سورۃ الزمر٣٩:٥٢)

R_H_Love
 

y14
"اور اس کے سوا کوٸی تمہاری خبرگیری کرنےاور تمہاری مددکرنے والا نہیں ہے؟“(سورۃ البقرہ٢:١٠٧)
”تمہارے رفیق تو صرف اللہ اوراللہ کا رسول اور وہ اہلے ایمان ہے جو نمازقاٸم کرتے ہیں،زکواة دیتے ہیں،اور اللہ کے آگے جھکنے والے ہیں،۔(سورۃ الماٸدہ٥:٥٥)
”مگرتم نے اپنے آپ کو خود فتنے میں ڈالا،موقع پرستی کی،شک میں پڑے رہے،اور جھوٹی توقعات تمہیں قریب دیتی رہیں یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آگیا “۔(سورۃ الحدیدد٥٧:١٤)

R_H_Love
 

y13
لین دین ہونا چا ہیےآپس کی رضامندی سے“(سورت النسإ٤:٢٩)
اللہ اِس کو پسند نہیں کرتا کہ آدمی بدگوٸی پر زبان کھولے،اِلّا یہ کہ کسی پر ظلم کیا گیا ہو،اور اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے۔(مظلوم ہونے کی صورت میں اگرچہ تم کو بدگوٸی کرنے کا حق ہے)لیکن اگر تم ظاہر و باطن میں بھلاٸی ہی کیۓ جاٶ،یاکم ازکم براٸی سے درگزر کرو ،تو اللہ (کی صفت بھی یھی ہہی ہےکہ وہ)بڑامعاف کرنے والا ہے،(حالانکہ سزا دینے پر)پوری قدرت رکھتا ہے“۔(سورت النسإ٤:١٤٨)
اۓلوگوں جو ایمان لاۓہو،ایک دوسرے کے مال باطل طریقوں سے نہ کھاٶ،لین دین ہونا چاہیۓآپس کی رزامندی سے (سورۃ النسا٤:٢٩)
”اور واقعہ یہ ہے کہ مل جل کر ساتھ رہنے والے لوگ اکثر ایک دوسرے پر زادتیاں کرتے رہتے ہیں“(سورۃ ص٣٨:٢٤)