جبکہ آج کا دن افضل ہے ، اس دن نیکی کرنا چاہئے اور گناہ سے بچنا چاہئے ۔ جمعہ کے دن وفات پانا حسن خاتمہ کی علامت ہے ۔ عبداللہ بن عمر عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ما مِن مسلمٍ يموتُ يومَ الجمعةِ أو ليلةَ الجمعةِ إلَّا وقاهُ اللَّهُ فِتنةَ القبرِ(صحیح الترمذٰی: 1074) ترجمہ :جو کوئی مسلمان جعمہ کی رات یا دن میں وفات پاتا ہے اللہ تعالٰی اس کو عذاب قبر سے بچاتا ہے۔ اندازہ کیجئے کہ کوئی عورت جمعہ کے دن بھی گناہ کے کام میں ملوث ہے تو کیااسے یہ فضیلت ملے گی اور اس کا حسن خاتمہ مانا جائے گا؟ اللہ تعالی ہمیں اچھے اعمال کی توفیق دے ۔ آمین یارب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain