Damadam.pk
RaEes_king's posts | Damadam

RaEes_king's posts:

RaEes_king
 

وہ خسارہ همیشہ یاد رهتا هے جو کسی کے ساتھ دل سے مخلص هو کر کھایا هو 🙂💔🥀

RaEes_king
 

محبت میں تعلقات بالخصوص عورت ذات سے اسے خریدنے کا نام نہیں ہیں اس کے پہناوے اس کی روٹینز اور لائف سٹائل کو اپنے مطابق چلانے کا اسے کٹھپتلی بنانے کا نام نہیں ہیں دوستا محبت کے تعلقات میں پنکھ نہیں کاٹے جاتے انہیں اڑنے کا حوصلہ، پرواز کا اعتماد دیا جاتا ہے۔
عورت مرد کو مرد عورت کو خریدتا نہیں ہے۔ محبت میرے مطابق یہی ہے.a1

RaEes_king
 

شادی ہو جائیگی تو خود ہی ٹهیک ہو جائے گا
اس امید پر اپنے پاگل جاہل نفسیاتی اور بگڑے ہوئے بیٹوں کی محبت میں خدارا دوسروں کی بیٹیوں کی زندگی برباد مت کریں🙏😓

RaEes_king
 

میں ایسے مرد کو نامرد سمجھتا ہوں۔ جو محبت میں ناکامی کے بعد اپنے محبوب کے کردار پر کیچڑ اُچھالتا پھرتا ہے🙂

RaEes_king
 

آنکھیں عدت میں ہیں
خواب وفات پا گۓ💔

RaEes_king
 

سنو اے بنت ہؤا....!!!
یہ محبت ، فکر ، یہ سب دکھاوا ہے ، تین دن کے رشتے کے لئے تم ان ماں باپ کو دھوکہ دے رہی ہو جنہوں نے تمھیں لاڈ پیار سے پالا پوسا بڑا کیا ،تمھاری ہر ضد پوری کی وہ باپ جو تمھیں اپنی شہزادی کہتا ہے اسکو دھوکہ دینا یہ کہاں کا انصاف ہے ،اور تمھیں اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ جس انسان کے لئے تم اپنے والدین کو چھوڑ رہی وہ تمھیں خوش رکھے گا ،ایک بات یاد رکھنا یہ سب مکافات عمل ہے آج جو تکلیف تم اپنے ماں باپ کو دے رہی وہ کل کو تمھیں ضرور ملے گی 🙂

RaEes_king
 

ہم میں سے بیشتر لوگ اس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہے کہ صرف عبادات سے بخش دیے جائیں گے ۔آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کسی کی دل آزاری کی وجہ بن رہا ہے تو آپ کے ماتھے پر مہراب نہیں کالے دل کا داغ ہے ۔
💔😐

Life Advice image
R  : جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر - 
RaEes_king
 

خود پہ کُھلتا ہوں خود میں بند ہوں میں
کچھ ایسا ہی خودپسند ہوں میں 🔥

وہ عورتیں جو پردہ کرتی ہیں اور غیر محرموں سے منہ چھپاتی ہیں وہ جاہل نہیں بلکہ جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہوتی ہیں۔❤🧕🏻💜
R  : وہ عورتیں جو پردہ کرتی ہیں اور غیر محرموں سے منہ چھپاتی ہیں وہ جاہل نہیں - 
RaEes_king
 

ذائقہ الگ هے همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا 🔥

RaEes_king
 

وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں
بُرے کل بھی تھے اچھے اج بھی نہیں ہیں_✌😊

کیا وہ بھی تمھاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر شاموں کو راتیں کردیتا ہے ؟ ۔ جیسے میں کیا کرتا تھا ؟ ✅
R  : کیا وہ بھی تمھاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر شاموں کو راتیں کردیتا ہے ؟ ۔ جیسے - 
RaEes_king
 

یوں تو جس کے دل میں چاہوں اُتر جاؤں میں
پر کیا کروں جو دنیا ہی اُتر گئی میرے دل سے 😊✅

RaEes_king
 

Jis Orat ko Har Mard k Sath Taluq Rakhny Ka Chska lag Jai Wo Ksi 1 ki Ni Bhn k Re Sktii.a1

RaEes_king
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو🔥

میں تمہارے لیے بس اتنا سا پاگل ہوں کہ جس گھڑی تم سے بات کرتا ہوں بس صرف وہی گھڑیاں میرے دن کی سب سے خوبصورت ہوتی ہیں... تم دور رہو یا پاس رہو میرا تو ایک ہی مشغلہ ہے تم کو سوچتے رہنا تمہاری آواز کو سننا اور تمہاری چند تصاویر کو سامنے رکھ کر بڑے ادب کے ساتھ دیکھتے رہنا، تم وہ ہو جسے دیکھ کے میرے دل کی خالی ٹہنی پر گلاب کے پھول کھل جاتے ہیں اور تمہیں دیکھ کر مجھے اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں۔تمہاری یادوں میں بھی ایک عجیب قسم کا سکون ہے تم دور ہی سہی پر میری سوچ سے تو دور نہیں، میری محبت میں اتنی شدت ہے میں ہر گھڑی تمہیں اپنے پاس محسوس کرتا ہوں. تمہاری دوری کے بعد بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی زندگی میں.... ہاں مگر کبھی کبھی لگتا ہے کے زندگی وہی تھی جو تمہارے ساتھ تھی😊
R  : میں تمہارے لیے بس اتنا سا پاگل ہوں کہ جس گھڑی تم سے بات کرتا ہوں بس صرف وہی - 
ایک دھوکےباز ، انا پسند ، بےوفا 🔥
R  : ایک دھوکےباز ، انا پسند ، بےوفا 🔥 - 
ہر مرد اتنے بڑے ظرف کا مالک نہی ہوتا کہ تمہیں تمہاری خامیوں کے ساتھ اپنائے 😊
R  : ہر مرد اتنے بڑے ظرف کا مالک نہی ہوتا کہ تمہیں تمہاری خامیوں کے ساتھ اپنائے 😊 - 
RaEes_king
 

میں بتاؤں نشانی ___ وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں✌