Yaha Jitny Logon K name Innocent Sy Shuru Hoty hai!
Yakeen Kary Sab Sy Harami bandy Yahi hai Yaha
KaasH 🙄
ZaleeL HonaY k b PaisY MiltY
To Ma BillionairE HotA
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
Good times Create
Weak people
Weak people create
Bad times
Bad times create
Strong people
Strong people creat
Good times.
Thats the history of World..
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
اپنا خیال تو رکھا نہیں جاتا تم سے
اور اگر مجھے کچھ ہوجاۓ تو ڈاکڑ بن جاتی ہو
Pagli
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
کار سے چوزہ ٹکرایا اور بے ہوش ہوگیا
ایک آدمی نے اٹھایا اور گھر لے آیا
اور اسے پنجرے میں بند کر دیا
جب چوزے کو ہوش آیا
تو بولا ہاۓ اللہ جیل ہو گئی لگتا ہے کار والا😮 مر گیا ہے
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
سونے کی دعا
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا○
اے اللہ میں تیرے لئے مرتا ہوں اور جیتا ہوں
آمین
G̶o̶o̶d̶ N̶i̶g̶h̶t
۔
۔
۔
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
یہ پوسٹ جو خوبصورت
انسان پڑھے گا....
وہ پانچ سیکنڈ بعد مر جائے
گا.....
00:01
00:02
00:03
00:04
00:05
.
.
.
نہیں مرے....؟؟؟؟
ماں صدقے اگر خوبصورت ہوتے تو مرتے...
.
مجھے تو ڈاکٹروں نے بڑی مشکل سے بچایا
آج پورا دن اداسیوں سے گزرا
ابھی تو رات کا عذاب باقی ہے
.
.
.
🥀 『R』『a』『j』『a』『a』 🥀
چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے
ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
کبھی کبھی ایک بہترین شخصیت آپکے سامنے ہوتی ہے لیکن آپ اسے پہچان نہیں پاتے
جیسے کے میں ہوں
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
تلخ مزاج تو وہ صرف دنیا کے لئے ہے
میرے ساتھ تو وہ بچوں کی طرح لاڈ کرتی. ہے
.
.
.
🥀˙·٠•●۩♦RaJa Ki RaNi♦۩●•٠·˙🥀
عورت چاہتی ہے کہ اُس کی پسند
ہر ایک کو پسند ہو پر
اُس کی پسند کو ایک اُس کے سوا کُچھ بھی پسند نہ ہو..
░▒▓█Its True Or Lie?█▓▒░
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
اس دورکے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ھوتی ھیــں
ادا ھو گئیں تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض تھیں
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
ڈپریشن مذاق نہیں ہے یار
ایک اچھا خاصہ بندہ جینا چھوڑ دیتا ہے...!!
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
بچھڑ کر وہ روز ملتا ہے مجھے خواب میں
اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی ہم تو مر گئے ہوتے
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
نیند سے کیا شکوہ جو آتی نہیں رات بھر
قصور تو اس چہرے کا ہے جو سونے نہیں دیتا
.
.
.
🥀 『R』『a』『J』『a』 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain