قہقہ لگا کر وہ اپنی سہیلیوں سے یہ کہتی ہو گی 🤔
مجھ سے محبت کرنے ولا شخص اب شاعر بن گیا ہے 🙂
💔💟💌
تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میں
اب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند
🔥🖤🥀
خواہش تو یہی ہے کہ ،
تم میرے مقدر میں لکھے جاؤ
🤎😊🖤
اب کون خود پرست ستائے گا آپ کو
کس بے وفا کے ناز اٹهایا کریں گی آپ
😔🙏🖤
انسانوں کے متبادل ہو سکتے ہیں
محبتوں کے نہیں۔۔
💯🔥
ـــ🔥🌸 "_
_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.🔥🥀"_
*مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں*
🧡🥀 جانے کس دن تجھ کو ہم 🧡🥀
🧡🥀 پاس بیٹھا کر دیکھیں گے 🧡🥀
🖤🥀
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
🥀💔🖤