Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:

Social media post
R  :  تبسم ہے وہ ہونٹوں پر جو دل کا کام کر جائے انہیں اس کی نہیں پروا کوئی - 
Social media post
R  : ♥️ میرا جیت لیجئیے پہلے... سر میرا خود ہی جھک جائےگا🙂 🔥 - 

کب انکھ کہے گی بسمہ اللہ
کب بخشو گے دیدار پیا 😇❤
🌸
R  :  کب انکھ کہے گی بسمہ اللہ کب بخشو گے دیدار پیا 😇❤ 🌸 - 

عین ممکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے
میں ہوں بیمار یہ افواہ اُڑا دے کوئی😓
🔥💯
R  :  عین ممکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے میں ہوں بیمار یہ افواہ اُڑا دے کوئی😓 🔥💯 - 

جانتے ہو تم؟؟؟
میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے 💔💔
لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا💔
R  :  جانتے ہو تم؟؟؟ میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں - 

ہم کو نجمِ سحر سمجھ لو تم
آخری شب میں ہم اُبھرتے ہیں✨
R  :  ہم کو نجمِ سحر سمجھ لو تم آخری شب میں ہم اُبھرتے ہیں✨ - 

وہ تعلق اور رشتہ جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے مجھے سواۓ ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے کچھ نہیں دیا🔥
R  :  وہ تعلق اور رشتہ جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے مجھے سواۓ ذہنی اذیت اور - 
Social media post
R  :  ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں ، تو سنورتے ہیں کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے ♥️ - 

ہم کسی اور سے منسوب ہونگی
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہو گا۔۔۔۔؟
🔥
R  :  ہم کسی اور سے منسوب ہونگی کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہو گا۔۔۔۔؟ 🔥 - 

کبھی کبھی جیتے جاگتے سانس لیتے زندہ لوگ ہمارے دل میں مر جاتے ہیں 🙂
🌸
R  :  کبھی کبھی جیتے جاگتے سانس لیتے زندہ لوگ ہمارے دل میں مر جاتے ہیں 🙂 🌸 - 
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں 🙂
R  : بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں 🙂 - 
Good morning
R  :  کائنات بہت بڑی ہے 😇 لیکن کبھی کبھار آپکی کائنات صرف اک شخص ہی ہوتا ہے 🌸 - 

ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے❤
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا❤
🌸🍃
R  :  ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے❤ پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا❤  - 

ساری بات طلب کی ہے ، چاہت کی ہے ، لگن کی ہے ، پھر پتھروں سے چشمے بھی پھوٹتے ہیں اور راستے بھی بنتے ہیں۔
🌸
R  :  ساری بات طلب کی ہے ، چاہت کی ہے ، لگن کی ہے ، پھر پتھروں سے چشمے بھی - 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا 
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا
🙂
R  :  بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا 🙂 - 
Good morning
R  :  اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ - 
Social media post
R  : جو سمجھتے ہی نہیں کُن فیکُون کی باتیں ہم انہیں شعر سُنانے میں لگے رہتے ہیں - 

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮈﺭ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ
یا میرا هو جا یا
ﺟﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﮯ 🙂
🌸
R  :  ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮈﺭ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ یا میرا هو جا یا ﺟﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﮯ - 

لہجہ کہ جیسے ، صُبح کی خوشبو اَذان دے 
جی چاھتا ھے ، میں تیری آواز چُوم لُوں ❤️⁩
🌸🍃
R  :  لہجہ کہ جیسے ، صُبح کی خوشبو اَذان دے جی چاھتا ھے ، میں تیری آواز چُوم - 
Social media post
R  :  محبت تو پہلی ہوتی ہے⁦♥️⁩ آخری تو تسلی ہوتی ہے 🙂 🌸 -